نتائج تلاش

  1. نبیل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    یہ دو الفاظ ہیں تو "تراں"۔ تراں کا مطلب شمشاد بھائی سمجھائیں گے۔ :)
  2. نبیل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    لیجیے کچھ اور آمد ہوئی ہے۔۔ سیکھی تھی بحریں، پڑھی تھی عروض نکلی ہے اپنی تو تراں، کیا کیجیے یوں تو تمناتھی الفت کی ہم کو ہوئے وہ پرے سے پراں، کیا کیجیے :whistle:
  3. نبیل

    پروگرامنگ کیسے سیکھی اور سمجھی جائے

    قیس، آپ اگر ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے لیے ڈیویلپمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو سی شارپ پروگرامنگ سیکھنا اچھا انتخاب ہو سکتا ہے۔ ویب پر مبنی اپلیکیشن ڈیویلپ کرنے کے لیے ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس ، جاوا سکرپٹ وغیرہ پر عبور حاصل کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ اگر آپ کاروباری ورک فلوز سے متعلق کوئی پروگرام...
  4. نبیل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    یوں کرتے ہیں کہ جواب آن غزل لکھتے ہیں، اس طرح اس غزل کی بہتر سمجھ آئے گی۔ پہلے میں کچھ لکھتا ہوں۔ بعد میں دوسرے دوست بھی طبع آزمائی کر سکتے ہیں۔ عرض کیا ہے۔۔۔ ورزش میں لگائی ہم نے جان، کیا کیجیے بنتی نہیں ہے جان مری جان، کیا کیجیے ہم کرتے ہیں ان سے لطیف سامذاق وہ کرتے ہیں باں باں، کیا کیجیے...
  5. نبیل

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    محمود،آپ کو یہاں واپس دیکھ کر بہت اطمینان اور خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔ کسی زمانے میں میں بھی نیٹ پر ہونے والی باتوں کی ٹینشن لے لیا کرتا تھا، اب ان کی پرواہ نہیں کرتا ہوں۔ اللہ تعالی نے آپ کو حساس دل دیا ہے، جو بات بات پر ٹوٹ جاتا ہے۔ آپ کے...
  6. نبیل

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    السلام علیکم، محفل فورم کی نئے سوفٹویر پر منتقلی کے بعد سے جہاں نئے پلیٹ فارم کی پسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے، وہاں کچھ دوست فونٹ سائز اور رنگوں کی ایڈجسٹمنٹ کا مشورہ بھی دیتے آئے ہیں۔ اس تھریڈ کا آغاز اس مقصد کے لیے کیا جا رہا ہے تا کہ یہاں آپ اپنے کمپیوٹر پر محفل فورم کے ڈسپلے کے بارے...
  7. نبیل

    آپ بڑے وہ ہیں

    اس ربط پر آپ کی فرمائش پر تیار کردہ ایک پروٹوٹائپ کا کوڈ ابھی بھی دستیاب ہے۔ یہ معلوم نہیں کہ اب یہ کام کرے گا یا نہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ گوگل کی اے پی آئیز میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔ گوگل والوں نے ایک سکرپٹ کنورٹر متعارف کروایا تھا لیکن گوگل لیبز کی بندش کے ساتھ ہی سکرپٹ کنورٹر بھی قصہ پارینہ بن...
  8. نبیل

    وجوہات

    ہو گئی نا کڑوی باتیں شروع۔۔ o_O
  9. نبیل

    مولن کو لکھے گئے میمو کا معمہ

    آج کل امریکی فوج کے سابق سربراہ مولن کے نام ایک میمو کا راز افشا ہونے سے پاکستان کی سیاست میں ایک بھونچال آیا ہوا ہے۔ اس میمو کا انکشاف ایک امریکی تاجر منصور اعجاز نے کیا ہے اور اس کے مطابق اس سال مئی میں امریکی فوج کے اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کے بعد پاکستان کے صدر زرداری نے امریکی فوج کے...
  10. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ ایک متبادل سٹائل فراہم کر دیا جائے جو کہ کم ریزولیوشن کے لیے زیادہ مناسب ہو؟ اس کو fixed width رکھا جا سکتا ہے اور اس میں اگر چاہیں تو مینو وغیرہ میں نسخ فونٹ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  11. نبیل

    وجوہات

    کمال ہے، میٹھے بھائی ہیں اور اتنی کڑوی باتیں کر رہے ہیں۔ :confused:
  12. نبیل

    وجوہات

    السلام علیکم، جناب پہلی پوسٹ میں کوئی تعارف وغیرہ ہونا چاہیے، یہ آتے ہی پھانسی کا کیا ذکر لے بیٹھے آپ؟
  13. نبیل

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    یہ تو واقعی بہت اچھی خبر ہے۔ اگرچہ ونڈوز 8 میں یہ قباحت ہوگی کہ اس کے لیے نیا ہارڈویر درکار ہوگااور ان کمپیوٹرز پر لینکس انسٹال کرنا بھی دشوار ہوگا۔ کیا یہ فونٹس اس وقت حاصل کرنا ممکن نہیں ہے؟ اگر کوئی صاحب ونڈوز 8 کا بیٹا یا پری ویو استعمال کر رہے ہوں تو شاید وہ اس میں سے یہ فونٹ نکال کر ونڈوز...
  14. نبیل

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    ایک اور تکا یہ ہے کہ برادرم محمد وارث اس وقت حسب معمول سگریٹ نوشی چھوڑنے کی قسم کھا کر توڑ رہے ہوں گے۔ :)
  15. نبیل

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    کرکٹ سے نفرت؟ جناب کیسی باتیں کرتے ہیں آپ! :eek: اگلا تکا یہ ہے کہ عین عین پاکستان میں occupy تحریک کا آغاز کرنے والے ہیں۔
  16. نبیل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    محمد امین ، اگر آپ مقدس کے لیے اس غزل کی تشریح نستعلیق انگلش میں پیش کریں تو انہیں شاید زیادہ بہتر سمجھ آئے۔ :)
  17. نبیل

    تعارف سلام علیک

    السلام علیکم اور خوش آمدید۔ تکنیکی نوعیت کے سوالات آپ آئی ٹی کے سوال و جواب فورم میں پوچھ سکتے ہیں۔ میری معلومات کے مطابق ان پیج صرف ونڈوز کے لیے لکھا گیا ہے۔ کسی زمانے میں میکنٹاش پر نستعلیق نظامی سوفٹویر کے بارے میں سنا تھا لیکن اس وقت گوگل سے تلاش کرنے پر اس کا کوئی ربط نہیں مل سکا۔
  18. نبیل

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    اللہ کا شکر ہے محمود کی جانب سے اچھی خبر سننے کو ملی۔
  19. نبیل

    پروگرامنگ کیسے سیکھی اور سمجھی جائے

    قیس، آپ کروم کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟ میں نے فورم کے اردو ایڈیٹر کو کروم پر ٹیسٹ کیا تھا اور یہ ٹھیک کام کر رہا تھا۔ پروگرامنگ لینگویج کے انتخاب کے بارے میں آپ کو ہر کوئی اپنی پسند کے مطابق مشورہ دے گا۔ پروگرامنگ ٹیوٹوریل کے اردو یا انگریزی میں ہونے سے زیادہ فرق نہیں پڑتا۔ ٹیوٹوریل...
  20. نبیل

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    فاتح اس وقت مرچیلے پکوڑے تل کر خوش ہو رہے ہیں۔ :)
Top