نتائج تلاش

  1. نبیل

    ان پیج اردو برائے اپیل میک

    یہ طریقہ تو واقعی میرے ذہن میں نہیں آیا تھا۔ پیرللز کے ذریعے او ایس ایکس پر ونڈوز اپلیکیشنز رن کرنا ممکن ہے۔ اس کے ذریعے ان پیج بھی استعمال کرنے کا تجربہ کیا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی یہ تجربات کرکے دیکھیں تو ضرور اپنے تجربات یہاں شئیر کریں۔
  2. نبیل

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    قیصرانی اپنے بچاؤ کی تدبیریں سوچ رہے ہوں گے۔ :)
  3. نبیل

    گرافکس کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو لکھیں۔

    زبردست فہیم، جزاکم اللہ خیرا۔
  4. نبیل

    ویژول بیسک 6 میں آپشن بٹن کے کیپشن میں اردو

    پڑوسن کے بچے نے پوچھا ہوتا تو شاید جواب مل جاتا۔ ویژوئل بیسک 6 میں یونیکوڈ اردو کی سپورٹ نہیں ہے۔ ہیکسا ڈیسی مل کوڈ میں کنورٹ کرکے یونیکوڈ حروف شامل کرنا ممکن ضرور ہے لیکن یہ کوڈ میں ہی ہو سکتا ہے۔ اس کی ڈیزائن ٹائم سپورٹ نہیں ہوگی۔
  5. نبیل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ابھی ٹھہر جائیں ذرا۔ ہم آپ کی غزل کا آئن سٹائن کے عمومی نظریہ اضافت سے تعلق ڈھونڈ رہے ہیں۔ جیسے ہی ملا، اسے شروڈنگر ویو اکویشن کے ساتھ مربوط کرکے افادہ عامہ کے لیے یہاں پوسٹ کر دیں گے۔ :pagaldil:
  6. نبیل

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    زبردست۔ اس کا مطلب ہے کہ اس نستعلیق فونٹ کا استعمال عام ہونے کا امکان ہے۔ اسی فورم پر عارف کریم نے ایک مرتبہ آفس 2007 کے ساتھ انسٹال ہونے والی usp10.dll کے ونڈوز میں استعمال کے نتائج کے بارے میں بتایا تھا۔ اسے ونڈوز فولڈر میں کاپی کرنے سے ایکسپلورر میں بھی نفیس نستعلیق والے متن کی رینڈرنگ کئی...
  7. نبیل

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    جی اس سے مراد ایگزیکیوٹیبل کی ڈائریکٹری ہی مراد ہے۔
  8. نبیل

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    ویسے کسے نوں پتا ہے کہ بانگ دہل آن لائن کدھروں لبھ سکدی اے؟
  9. نبیل

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    میں گجراتی پہلے پڑھیا تے باقی ناں بعد وچ۔ میرے ذہن وچ اک ہور گجراتی صاحب دا نام آیا سی۔ :)
  10. نبیل

    کون سا ای ریڈر بہتر ہے؟

    یورو والی قیمت شاید یورپ کے حساب سے ہے۔ عجیب سی بات ہے کہ جو چیز امریکہ میں جتنے ڈالر میں بکتی ہے، یورپ میں اتنے ہی یورو اس کی قیمت کر دی جاتی ہے۔ نیا کنڈل امریکہ میں 99 ڈالر کا ہے اور یورپ میں 99 یورو کا۔
  11. نبیل

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    میرے خیال میں براہ راست ونڈوز کی ڈائریکٹری میں کوئی dll تبدیل کرنا آسانی سے ممکن نہیں ہے۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اگر usp10.dll کا اپڈیٹڈ ورژن اپلیکیشن کی ڈائریکٹری میں کاپی کر دیا جائے تو ونڈوز کے ساتھ انسٹالڈ ورژن کی بجائے یہی اپڈیٹڈ ورژن استعمال ہوتا ہے، لیکن میں ابھی تک خود اس چیز کا تجربہ...
  12. نبیل

    کون سا ای ریڈر بہتر ہے؟

    کنڈل خریدنے سے پہلے اطمینان کر لینا بہتر ہوگا کہ اس پر اردو ای بکس پڑھی جا سکتی ہیں یا نہیں۔
  13. نبیل

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    اس کا مطلب ہے کہ usp10.dll تبدیل کرکے تجربہ کرنا چاہیے۔ اب معلوم نہیں کہ ونڈوز 7 میں بھی usp10.dll ہے یا نہیں، اور اگر ہے تو کیا یہ ایکس پی میں کام کرے گی یا نہیں؟ ایک اور کام یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ ایکس پی میں مائیکروسوفٹ آفس کے نئے ورژن (2010) میں اس فونٹ کو آزما کردیکھا جائے۔ ایم ایس آفس کے...
  14. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    ذاتی تفصیلات
  15. نبیل

    کیا ونڈوز ۷ کی موجودگی میں WINDOWS XP انسٹال کیا جاسکتا ہے؟

    خلیل بھائی، آپ ونڈوز ایکس پی ونڈوز 7 کے متوازی ضرور انسٹال کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو علیحدہ اور مناسب سائز کی پارٹیشن کی ضرورت ہوگی۔ مجھے کنکشن والی بات سمجھ نہیں۔ ایسا کونسا کنکشن ہے جو ایکس پی میں چلتا ہے اور ونڈوز 7 میں نہیں؟ دوسرا اگر آفس کی کوئی آئی ٹی ٹیم اس کام کی ذمہ دار ہے تو کیا...
  16. نبیل

    صحرائی دانائی از حسن نثار

    السلام علیکم، آج روزنامہ جنگ کے کالم نگار حسن نثار کی ایک دلچسپ تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں انہوں نے عربی کے مختصر لیکن جامع اقوال نقل کیے ہیں۔ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے، ان میں سے کچھ احادیث نبوی بھی ہیں۔(ربط) خوبصورت زبان خوبصورت بیان کس قدر عظیم نعمت اور کیسا حسین تحفہ ہے ۔ قدیم عربوں...
  17. نبیل

    ڈون لوڈ کے گے فونٹ کو کورل ڈرا میں کیسے استعمال کیا جائے

    فہیم یہ ٹپ تم اگر ایک علیحدہ پوسٹ میں شئیر کرو تو اس سے دوسروں کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔
  18. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    اب آپ اپنا موڈ بھی دکھا سکتے ہیں۔ :) موڈ منتخب کرنے کے لیے اپنے یوزر پروفائل کی ذاتی تفصیلات میں جا کر موڈ والے ڈراپ ڈاؤن سے اپنے مطابق موڈ منتخب کر سکتے ہیں۔ یہ موڈ فی الحال صرف آپ کے پیغامات میں آپ کی یوزر انفو میں دکھائی دے گا۔
  19. نبیل

    ذرا سی دیر میں کیا ہو گیا زمانے کو۔۔؟

    ذرا سی دیر میں کیا ہو گیا زمانے کو۔۔؟
  20. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    السلام علیکم، محفل فورم کی نئے سوفٹویر پر منتقلی کے بعد سے ہم اس میں بہتری لانے کے لیے مختلف ایڈآنز انسٹال کر رہے ہیں اور ضروری تبدیلیاں کر رہے ہیں۔ اس تھریڈ میں منتظمین ان تبدیلیوں کے بارے میں اپڈیٹس فراہم کریں گے۔ اس تھریڈ کو فی الحال مقفل رکھا جائے گا۔ آپ اپنی آراء اور شکایات کے لیے دوسرے...
Top