نتائج تلاش

  1. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    زین فورو کی اردو سپورٹ کا اگر کچھ دن انتظار کر لیا جائے تو بہتر ہوگا۔ ابھی کچھ کام ہونا رہتا ہے۔ لیکن اگر آپ اپنا فورم لانچ کرنے کی جلدی میں ہوں تو اس سلسلے میں کچھ سوچا جا سکتا ہے۔ کیا آپ مکمل اردو فورم بنانا چاہتی ہیں یا وہی انگریزی فورم میں تھوڑی سی اردو ۔۔؟
  2. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    پرانی محفل فورم میں کئی کسٹم بی بی کوڈ استعمال کیے جاتے تھے۔ ان بی بی کوڈز کو بھی نئی فورم میں فراہم کرنے کا سلسلہ جا ری ہے۔ اب تک ذیل کے بی بی کوڈ فورم میں شامل کیے جا چکے ہیں: 1۔ آیت بی بی کوڈ، اسے قرانی آیات کا حوالہ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ استعمال 2:40 آؤٹ پٹ: 2:40 2۔ عربی بی...
  3. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    آپ کو کس نوعیت کی اردو سپورٹ کی ضرورت ہے؟
  4. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    من ترا حاجی بگویم ، تو مرا حاجی بگو۔ :)
  5. نبیل

    ویژول بیسک 6 میں آپشن بٹن کے کیپشن میں اردو

    بچہ کہے گا بھائی جان آپ ہی کر دیں ناں۔۔۔:laughing:
  6. نبیل

    معذرت انتخابی مہم کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگی، اوباما کے مشیر

    پاکستان میں امریکا کے سفیر کیمرون منٹر نے وہائٹ ہاوٴس کے حکام کے ایک گروپ کو بتایا کہ پاکستان اور امریکا کے تیزی سے بگڑتے ہوئے تعلقات کو بچانے کیلئے صدر اوباما کا باقاعدہ ویڈیو بیان ضروری تھا۔ اسلام آباد سے واشنگٹن ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں ناراضی حد کو...
  7. نبیل

    گماں مبر کہ بپایا رسید کار مغاں۔۔ہزار بادہ ناخوردہ در رگ تاک است

    گماں مبر کہ بپایا رسید کار مغاں۔۔ہزار بادہ ناخوردہ در رگ تاک است
  8. نبیل

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    بہت ودیا فاروق پائین۔ :) سانوں نئیں پتا سی کےتسی وی پنجابی وچ اینی مہارت رکھدے او۔
  9. نبیل

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    فرخ ، فی الوقت فورم میں اس طرح کی کوئی آپشن دستیاب نہیں ہے۔ ہم انتظار کر رہے ہیں کہ کب یہ فیچر دوبارہ دستیاب ہوتی ہے۔
  10. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز کے لیے اردو ایڈیٹر کی بحالی

    بلاگر ڈاٹ کام پر کمنٹ ٹیکسٹ ایریا ایک آئی فریم میں ہوتا ہے۔ اس کا سٹائل براہ راست بلاگ کی تھیم میں ڈیفائن کرنا غالباً ممکن نہیں ہے۔
  11. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز کے لیے اردو ایڈیٹر کی بحالی

    کیا آپ اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹ کا استعمال کر رہے ہیں؟
  12. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    مقدس بہن، وہ کیا ہے کہ: نہ وہ عشق میں رہی گرمیاں, نہ وہ حسن میں رہی شوخیاں نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی, نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں اب آپ کہیں گی کہ شعر کا مطلب بتاؤ۔ :( چلیں بتاتا ہوں۔ شاعر کہتا کہ لُک ایٹ یور ایج، تمہیں اتنی شوخیاں سوٹ نہیں کرتی ہیں۔ یو شڈ بی کیپنگ کوائٹ اینڈ پلیز گیٹ آ ہئیر کٹ،...
  13. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    آپ دوست جب فورم پر اردو لکھنا ہی نہیں چاہتے تو اردو ایڈیٹر شامل کرنے کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟ مذکورہ تبدیلی سے اردو ختم نہیں ہوتی بلکہ اس کا موڈ صرف انگریزی لینگویج ہو جاتا ہے۔ اسے کنٹرول+سپیس پریس کرکے دوبارہ اردو میں لایا جا سکتا ہے۔
  14. نبیل

    لسی خانہ

    لسی کی نیند آور خصوصیات کی وجہ سے اسے وائٹ بیئر بھی کہا جاتا ہے۔ خیر ایک گلاس تو ہم اٹھا لیتے ہیں۔
  15. نبیل

    آپ بڑے وہ ہیں

    معذرت، ربط شامل کرنا رہ گیا تھا۔ یہ رہا ربط۔
  16. نبیل

    ویژول بیسک 6 میں آپشن بٹن کے کیپشن میں اردو

    ڈاٹ نیٹ کی تمام پروگرامنگ لینگویجز یعنی کہ سی شارپ، وی بی ڈاٹ نیٹ وغیرہ اردو کو سپورٹ کرتی ہیں۔
  17. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    ذیل کے ایڈٹ ایریاز میں بھی اردو ایڈیٹر انٹگریشن دستیاب ہے: - سٹیٹس اپڈیٹ کرنا ۔ مراسلات رپورٹ کرنا ۔ لاگ ان ایرر پیج پر نام کا انداج مزید اگر کسی ایڈٹ ایریا میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن رہ گئی ہو تو اس کے بارے میں اطلاع کر دیں۔
  18. نبیل

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    حوالہ تو نہیں ہے میرے پاس۔ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے میں نے خود ایک مرتبہ ٹی وی میں جوش کو یہ اشعار پڑھتے سنا تھا۔ ایڈٹ: یہ ربط اور یہ ربط ملے ہیں، اگرچہ یہ بھی ویب روابط ہیں، کوئی مستند حوالے نہیں۔
  19. نبیل

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    معذرت، اب ٹھیک کر دیا ہے۔ :)
  20. نبیل

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    کونسا ربط؟
Top