معذرت انتخابی مہم کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگی، اوباما کے مشیر

نبیل

تکنیکی معاون
پاکستان میں امریکا کے سفیر کیمرون منٹر نے وہائٹ ہاوٴس کے حکام کے ایک گروپ کو بتایا کہ پاکستان اور امریکا کے تیزی سے بگڑتے ہوئے تعلقات کو بچانے کیلئے صدر اوباما کا باقاعدہ ویڈیو بیان ضروری تھا۔ اسلام آباد سے واشنگٹن ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں ناراضی حد کو پہنچ گئی ہے اور ضرورت ہے کہ جتنی جلد ممکن ہو امریکا صورتحال پر قابو پائے۔ دوسری جانب وزارت دفاع حکام کاکہنا تھا کہ جب تک امریکی فوجی تحقیقات یہ فیصلہ نہیں کردیتیں کہ کیا غلط ہے اور کیا درست، وزارت دفاع کے سینئر حکام اوروزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی جانب سے افسوس کا اظہار کافی تھا۔ اخبار نے اہلکاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ کچھ انتظامی مشیر پریشان تھے کہ اوباما کی معافی ان کی صدارتی مہم کیلئے نقصان دہ ہوگی اور ری پبلیکن کو فائدہ پہنچائے گی۔

مکمل خبر۔۔۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
پی پی حکومت کو ڈرون اور سپلائی جاری رکھنے کے لئے اتنا بھی کافی ہے۔
 
آج اوبامہ کیلئے لابنگ کرنے والے وہ عربی شیوخ اور مغربی مسلم دانشورکہاں ہیں جو یہ بھی بھول چکے تھے کہ کوئی ایسا مرتد مسلمانوں کا خیر خواہ ہو ہی نہیں سکتا جو اپنا مسلم نام صرف اس لئے تبدیل نہیں کرتا کہ اس کا نام مسلمانوں کو جلاتا رہے اور دنیا بھر کیلئے ایک کھلا پیغام ھے کہ وہ ایک سابقہ مسلمان ہے اور اس کے بڑوں نے اسلام سے نفرت کا اظہاراورانحراف کر کے عیسائیت قبول کی تھی ، اسلام کے بدترین دشمن فسادی مرکزاور بلیک واٹرز کے پروردا وائٹ ھاؤس نے اٹھارہ کروڑ پاکستانیوں اور افواج پاکستان کے شہدا ء کی شرمناک توھین کرتے ھوئے یہ اعلان کیا ھے کہ امریکی صدر باراک اوباما پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر رسمی افسوس بھی نہیں کریں گے شاید اس توھین آمیز رویے کے بعد بھی امریکی غلام اور غداران ملک و ملت وائٹ ہاؤس کے اعلی آفیسران کی جوتیاں صاف کرتے رھیں گے لیکن اٹھارہ کروڑ پاکستانی اور فاروق درویش اپنے عظیم شہدا ء کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ھے اور اسلام کے بد ترین دشمن اوبامہ سمیت ھر سامراجی پر سر عام لعنت بھیجتا ھے۔ قوم میاں نواز شریف ، عمران خان، منور حسن جیسے محبان وطن ھونے کے دعویدار قومی و سیاسی راھنماؤں سے ھر مصلحت بھلا کر اس مذموم امریکی حرکت کی کھلی مذمت کی اپیل کرتی ھے

اے فتنہ ء امریکہ کی حرکت کے مصاحب ۔۔۔ ۔۔ اے دست فرنگی ترے کردار پہ لعنت
لکھوں گا محمد کو زمانوں کا مسیحا : ہر صاحب ِ ادراک کو شبیر لکھوں گا
www.farooqdarwaish.com
 
جب تک دھرتی پر حسین حقانی جیسا ایک بھی ،، امریکہ ہر حال میں زندہ باد ،، جیسا کردار باقی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان اور پاکستانیوں کا اللہ ہی حافظ ہے
 
Top