شکریہ زیک۔ فورم کی ٹریفک اگرچہ گزشتہ چند روز میں کافی بڑھ گئی ہے، لیکن سرور کریش ہونے کی وجہ نہیں ہے۔ دیکھتے ہیں کہ ہماری ہوسٹنگ کمپنی اس سلسلے میں کیا قدم اٹھاتی ہے۔
باز خوش آمدید محب۔ برادرم ابن سعید کا بھی شکریہ کے وہ تمہیں واپس لائے۔ باقی باتیں تو میں بعد میں کروں گا، فی الحال نئے ممبران کے لیے تمہارے تعارف کے لیے یہ ربط پیش کر رہا ہوں۔ :)
جن ایڈٹ ایریاز سے آپ اردو ایڈیٹر ہٹانا چاہتے ہیں اس کے لیے صرف اس سے متعلقہ کوڈ ختم کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ مثال کے طور پر اگر لاگ ان یوزر نیم والی فیلڈ میں سے اردو ایڈیٹر ہٹانا ہو تو ذیل کا کوڈ ڈیلیٹ کر دیں:
jqcc('#vb_login_username').UrduEditor("14px")...