نتائج تلاش

  1. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    جی مقدس بہن ، بتائیے آج کیا پکایا ہے؟ اور ابھی تک کچھ نہیں پکایا ہے تو کیا پکانے کا ارادہ ہے؟ :chill:
  2. نبیل

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    اس بلاگ ایوارڈ کی کریڈیبیلیٹی سے قطع نظر میں باقی اردو بلاگرز کے ظرف سے واقعی متاثر ہوا ہوں۔ سب نے فرحان کی حوصلہ افزائی کی ہے اور انہیں مبارکباد دی ہے۔ جہاں تک اس بلاگ ایوارڈ کی ججمنٹ کا تعلق ہے تو ججوں نے اپنی صلاحیت اور سمجھ کے مطابق ہی فیصلہ کیا ہوگا۔ مجھے یہاں منظرنامہ کی کمی ایک مرتبہ پھر...
  3. نبیل

    اعتبار ۔۔(وائٹل سائنز)

    اچھا تو آپ آڈیو ایمبیڈ کرنے کا پوچھ رہے تھے۔ میں سمجھ رہا تھا کہ ویڈیو کے ہجے غلط لکھ رہے ہیں۔ :) آڈیو کا ربط فراہم کرنے کا آسان طریقہ مجھے یہی لگتا ہے کہ مطلوبہ ایم پی تھری کو کسی تصویر یا تصاویر کے بیک گراؤنڈ میں پلے کرکے اس یوٹیوب پر اپلوڈ کردیا جائے اور اس کا ربط یہاں پوسٹ کر دیا جائے۔ یہ...
  4. نبیل

    اعتبار ۔۔(وائٹل سائنز)

    جس وقت میں نے یہ دھاگہ شروع کیا تھا، اس وقت یوٹیوب کے روابط پوسٹ کرنے کا زیادہ رواج نہیں تھا۔ اب میں نے پہلی پوسٹ مدون کرکے اس میں اس گانے کا یوٹیوب کا ربط شامل کر دیا ہے۔
  5. نبیل

    تاسف میرے بھائی کی صحت یابی کی لیے دعا۔

    اللہ تعالی آپ کے بھائی کو شفائے کاملا عاجلا نصیب فرمائے، آمین۔
  6. نبیل

    تاسف غزل ناز غزل کی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ خیر کرے، کیا ہوا ہے غزل ناز غزل کو؟ اللہ تعالی انہیں اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔
  7. نبیل

    آڈیو/ویڈیو میڈیا کے روابط پوسٹ کرنے کا سسٹم (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ)!

    جی چلتا ہے۔ :) میں نے اس وقت فائرفاکس میں وزی وگ موڈ میں یوآرایل براہ راست پوسٹ کرکے دیکھا ہے۔
  8. نبیل

    آڈیو/ویڈیو میڈیا کے روابط پوسٹ کرنے کا سسٹم (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ)!

    آزما کر دیکھیں۔ :) چلیں ایک ٹیسٹ کرتے ہیں۔
  9. نبیل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    آپ غلط سمجھے، یہاں عبادت کا رنگ مراد ہے۔ :p
  10. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    جیتی رہیں مقدس بہن۔ لیجیے ٹیگ آپ کو واپس کر دیا ہے۔ اب ہم چلے۔ اب کل ملیں گے۔ :)
  11. نبیل

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    مبارک ہو فرحان۔ آپ کی عالی ظرفی اور تحمل کی داد دینی پڑتی ہے۔ o_O
  12. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    جی ضرور، بصد شوق۔ اردو ایڈیٹر سکرپٹ کا نیا ربط بھی فراہم کر دیں تاکہ باقی لوگ بھی اسے اپڈیٹ کر لیں۔
  13. نبیل

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    ابھی میں نے جمیل نوری نستعلیق پرمبنی ایک پی ڈی ایف تیار کی ہے۔ الفاظ درست دکھائی دے رہے ہیں، البتہ سرچ کام نہیں کر رہی ہے۔ میں نے یہ پی ڈی ایف اوبنٹو 11.10 پر لبرا آفس رائٹر 3 کے ذریعے بنائی ہے اور اوبنٹو کا ہی بلٹ ان ڈاکومنٹ ویور اسے دیکھنے کے لیے استعمال کر رہا ہوں۔
  14. نبیل

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    آپ ایم ایس آفس کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
  15. نبیل

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    نستعلیق اردو فونٹ پر مبنی پی ڈی ایف تیار کرنے کے ضمن میں سوالات اکثر اوقات سامنے آتے رہتے ہیں، اور ان کے جزوی حل بھی پیش کیے جاتے رہتے ہیں۔ بہتر یہ ہوگا کہ ایک جگہ ان روابط کو اکٹھا کر لیا جائے۔
  16. نبیل

    محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔

    محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔
  17. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    اب فورم کے ٹیکسٹ ایریا موڈ میں بھی ایک ٹول بار فراہم کر دی گئی ہے جس کے ذریعے بی بی کوڈ شامل کرنا آسان ہو گیا ہے۔ اسے میں نے زین فورو کی آفیشل فورم پر ایک ایڈ آن کے طور پر بھی فراہم کر دیا ہے۔ ربط مجھے ایڈوانسڈ ٹیکسٹ ایریا وزی وگ موڈ کی نسبت اس لیے بھی پسند ہے کہ اس میں مختلف پاپ اپس لوڈ ہونے...
  18. نبیل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    جی ابھی ابھی محمود نے کمال محبت سے مجھے فون کیا۔ بہت خوشی ہوئی ان سے بات کرکے۔ میری فورم کی نظامت کے سلسلے میں سعود سے بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ محفل فورم کو زین فورو پر منتقل کرنے کے میراتھن آپریشن میں ہمارا دو دن تک مستقل رابطہ رہا تھا۔ محب علوی سے کئی سال قبل میری وائس چیٹ پر بات ہوئی تھی۔ اس کے...
  19. نبیل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    میری خواہش تو یہی رہی ہے کہ وہ فورم پر تشریف لایا کریں لیکن وقت اور حالات کے ساتھ ساتھ ہماری ترجیحات تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔
  20. نبیل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    میری آصف اقبال سے فون پرپہلی مرتبہ بات اردو ویب کے قیام سے بہت پہلے کا واقعہ ہے۔ آصف اردو بلاگ لکھا کرتے تھے اور میں بہت شوق سے ان کا بلاگ پڑھتا تھا۔ انہی دنوں وہ جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی بھی کر رہے تھے۔ آصف نے اپنے بلاگ پر میرے ایک تبصرے کے بعد اردو وکی سیٹ اپ کیا۔ میں نے ان کا پتا...
Top