نتائج تلاش

  1. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    نبیل: صفحات 1-43 : ربط محمد امین: صفحات 51-60 فرحت کیانی: صفحات 61-65
  2. نبیل

    ایران: کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام ایران کا کہنا ہے کہ اس نے خیلجِ فارس میں بحری مشقوں کے دوران ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایران کے مطابق ملکی سطح پر تیار کردہ غدیر نامی یہ کروز میزائل دو سو کلومیٹر تک مار سکتا ہے۔ اس سے پہلے اتوار کوایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے...
  3. نبیل

    متفرق روابط

    یہ والا ربط کام کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان کے علاوہ بھی کوئی سکین اس سائٹ پر موجود ہیں؟
  4. نبیل

    ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟

    شکریہ منصور، یہ واقعی دلچسپ تجربہ کیا ہے تم نے۔ اگر اس طرح متن حاصل کرنے میں اگر جزوی کامیابی بھی حاصل ہو جائے تو اس سے کافی مدد مل سکتی ہے۔ مجھے ان پیج کی اینکوڈنگ کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے۔ لیکن اس جانب ضرور تحقیق کی جانی چاہیے۔
  5. نبیل

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    میں تو صرف یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کس ایڈیٹر میں لکھ رہے ہو؟ تمہارے مراسلات میں فل سٹاپ انگریزی والا نظر آ رہا ہے۔
  6. نبیل

    میری ڈیزائن کی ہوئی گرافکس

    بہت خوب قربان۔ اگر آپ گرافکس کے میدان میں مہارت رکھتے ہیں تو دوسروں کو بھی اس علم سے مستفید ہونے کا موقع دے سکتے ہیں۔ آپ اگر ٹیوٹوریلز کی شکل میں اپنا علم پھیلائیں تو اس سے دوسروں کا بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔
  7. نبیل

    SEO | Search Engine Optimization اس کا فنکشن کیا ہے اس کی تھوڑی سی تفصیل کوی لکھ دے

    شکریہ باذوق۔ ان پیج کی افادیت اپنی جگہ ہے۔ ڈیسک ٹاپ اردو کمپوزنگ میں ابھی تک اس کا متبادل سامنے نہیں آ سکا ہے۔ اس کو اسی حد تک مارکیٹ کیا جائے تو شاید ٹھیک بھی ہے۔ لیکن ویب پر تحریری مواد کے مقابلے میں تصویری مواد کے استعمال پر ضد کافی بچگانہ ہے۔
  8. نبیل

    ملٹی پل فائلز جو ایک سیریز میں ہوں، انکو کیسے ڈاؤنلوڈ کریں؟

    اس کام کے لیے ویب براؤزر میں کوئی فنکشن نہیں ہوتا، البتہ علیحدہ سکرپٹ لکھ کر اس طرح کے تصویری متن کو ڈاؤنلوڈ کرنا ممکن ہے جس کے روابط ایک سیریز میں ہوں جیسا کہ آپ نے ذکر کیا ہے۔ اس طریقے کو سکریپنگ کہتے ہیں۔ اس سے آپ کو سہولت تو ہو جاتی ہے لیکن اس کا استعمال اس ویب سائٹ پر بہت بھاری گزرتا ہے جس...
  9. نبیل

    SEO | Search Engine Optimization اس کا فنکشن کیا ہے اس کی تھوڑی سی تفصیل کوی لکھ دے

    شکریہ باسم۔ آپ کے توسط سے ایک اچھے اردو بلاگ کے بارے میں پتا چلا اور ”غیر معیاری اردو فونٹس“ کے مقابلے میں ان پیج کے فوائد کا بھی علم ہو گیا۔ :)
  10. نبیل

    ورڈ پریس اردو پلگ ان کی اپڈیٹ کی تیاری

    ابھی اردو ایڈیٹر پلگ ان کا نیا ورژن ٹیسٹنگ کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ اس کے بگ دور کرنے کے بعد اسے ریلیز کر دیا جائے گا۔
  11. نبیل

    محفل ٹیگ میم

    ٹیگ کے کھیل اکثر اسی لیے آگے بڑھنے سے رک جاتے ہیں کہ دوست آگے ٹیگ کی ڈوری پکڑانا بھول جاتے ہیں۔ سیدہ شگفتہ بہن، ناعمہ عزیز بہن اور برادرم محمد امین ، آپ سب پلیز کم از کم دو ممبران کو ٹیگ کیجیے تاکہ یہ کھیل آگے بڑھے۔
  12. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    آپ نے ایڈٹ کرکے بھی بجیا ہی رہنے دیا ہے۔ :shameonyou: اینڈرائڈ میں نے کبھی استعمال نہیں کیا ہے۔ کیا آپ اس وقت اینڈرائڈ سے پوسٹ کر رہے ہیں؟ اگر اس میں بھی اردو ایڈیٹر کام کر رہا ہے تو یہ اچھی خبر ہے۔
  13. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    جی یہاں بھی لگتا ہے کہ میزائلوں کی بارش ہو رہی ہے۔ :notlistening:
  14. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    مقدس بہن، آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو۔ ابھی تو پٹاخوں نے ناک میں دم کیا ہوا ہے۔ :mad:
  15. نبیل

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    شکریہ باسم۔ ٹریننگ ماڈیول کے نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے؟
  16. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    کیا آپ نے اپنے بلاگ کی ٹیمپلیٹ میں اردو ایڈیٹر سکرپٹ لوڈ کرنے والا کوڈ شامل کیا ہے؟ میں نے آپ کے بلاگ کے صفحے کا سورس چیک کیا ہے اور مجھے یہ کوڈ نظر نہیں آیا ہے۔
  17. نبیل

    مجھے بظاہر اس میں کوئی ہرج نظر نہیں آتا۔ آپ اسلامی تعلیمات کے زمرے میں یہ پوسٹ کر سکتے ہیں۔

    مجھے بظاہر اس میں کوئی ہرج نظر نہیں آتا۔ آپ اسلامی تعلیمات کے زمرے میں یہ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  18. نبیل

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    میں یہاں تجویز پیش کروں گا کہ اس نوعیت کی ورکشاپ میں استعمال کی جانے والی پریزنٹیشنز اور دوسرا پروموشنل میٹریل ہمیں باہمی مشورےسے تیار کر لینا چاہیے۔
  19. نبیل

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    شکریہ بلال۔ آپ اور فہد یقیناً بہت بڑی خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔ ایک آئیڈیا جس کا میں کافی عرصے پہلے ذکر کرتا آیا ہوں، اسے یہاں ایک مرتبہ پھر دہرا دیتا ہوں۔ عام عوام کی اردو کمپیوٹنگ سے آگاہی کے لیے تعلیمی اداروں میں اردو کمپیوٹنگ ورکشاپس منعقد کروانی چاہییں۔ اس ورکشاپ میں کمپیوٹر پر اردو لکھنے...
  20. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    میں نے اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ کے کوڈ میں معمولی سی ترمیم کی ہے اور اس میں بھی اردو اور انگریزی موڈ والا بیک گراؤنڈ کلر ختم کر دیا ہے۔ کچھ ویب سائٹس پر اس کی وجہ سے کچھ دقت پیش آ رہی تھی اور لکھا ہوا ٹیکسٹ نظر نہیں آ رہا تھا، اس لیے اس تبدیلی کی ضرورت محسوس ہوئی۔
Top