ٹیگ میم ایک طرح کا کھیل ہے جو عام طور پر بلاگرز میں مقبول ہے۔ اس کھیل میں بلاگرز کچھ مخصوص سوالات کے جوابات دیتے ہیں اور اس کے بعد کسی اور ایک یا زیادہ بلاگرز کو ٹیگ کرتے ہیں جو یہی کھیل آگے چلاتے ہیں۔ میں نے سوچا ہے کہ کیوں نہ یہی کھیل محفل فورم پر کھیلا جائے۔ اس کھیل کا مقصد محفل فورم کے پرانے...