میں اب پورے سوفٹویر کے ترجمے کی افادیت کا قائل نہیں رہا ہوں۔ ایڈمن سیکشن میں انگریزی ہی بہتر کام دیتی ہے۔ البتہ فرنٹ اینڈ اردو میں ہی ہونا چاہیے۔ لیکن یہ محض فرنٹ اینڈ تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن کے ذریعے بھی ممکن ہے۔ جملہ یا کسی اور سی ایم ایس کا اردو پیکج تیار کرنے میں بہت محنت لگتی ہے اور یہ بہت...