نتائج تلاش

  1. نبیل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    کچھ مسور کی دال کا ذکر کرنے والا تھا لیکن خیال آیا کہ میک تو میرے پاس بھی نہیں ہے۔ :rolleyes:
  2. نبیل

    رئیس امروہوی رئیس امروہوی۔ غزل: خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم

    بہت شکریہ، میں نے عنوان بھی مدون کر دیا ہے۔ :)
  3. نبیل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یہ جن کا اکاؤنٹ ہے یا چڑیل کا؟
  4. نبیل

    رئیس امروہوی رئیس امروہوی۔ غزل: خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم

    بہت شکریہ، اتنے عرصے بعد دوبارہ تشریف لانے کا اور یہ کلام پوسٹ کرنے کا بھی۔ :) کیا صحیح نام رئیس امروہوی نہیں ہے؟
  5. نبیل

    امریکہ کے حواری مت بنیں

    آپ کی دلچسپی ابھی تک مذہبی موضوعات تک نظر آئی ہے۔ اس کے لیے ایک زمرہ موجود ہے۔ ادبیات و لسانیات وغیرہ ان موضوعات کے لیے مناسب نہیں ہیں۔
  6. نبیل

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    ایسا میرے علم میں نہیں ہے۔ باسم نے جملہ 1.5 کا اردو ترجمہ کیا تھا لیکن اس کے بعد والے ورژنز کا ترجمہ نہیں کیا گیا گیا تھا۔
  7. نبیل

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    فی الحال اس ربط پر یہ ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
  8. نبیل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    آپ یقیناً تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں۔ لیجیے اعراب کے ساتھ پڑھائے دیتے ہیں۔۔ وَالدُّخَانُ خَبِیثُ۔ اب سمجھ آیا کچھ؟ :)
  9. نبیل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    محمود، یہ کیا؟ آپ بھی دخانیت سے شغل فرما رہے ہیں؟ آپ نے پڑھا نہیں کہ والدخان خبیث؟ کچھ لوگ والدخان کو توڑ کر پڑھتے ہیں جو اور ہی مزا دیتا ہے۔ :ROFLMAO:
  10. نبیل

    جناب کیا ہوگیا؟ کہاں جانے کی تیاریاں ہیں؟

    جناب کیا ہوگیا؟ کہاں جانے کی تیاریاں ہیں؟
  11. نبیل

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    شکریہ مقدس بہن، بس بہتر ہو رہا ہوں، دوا لے رہا ہوں۔ یہاں تو ہم محب علوی کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے۔ :)
  12. نبیل

    محفل فورم کے چند اعدادوشمار

    7 دسمبر کو کونسا ہنگامہ ہوا تھا؟ جی ہاں، کچھ احمق پروفائلوں پر ہی جہاد کر فرما رہے تھے۔
  13. نبیل

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    کیا ہوا محب علوی میاں؟ کیا یاد ماضی عذاب ہے جو یہاں نہیں آ رہے؟
  14. نبیل

    ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے۔۔بے سبب ہوا غالب دشمن آسماں اپنا

    ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے۔۔بے سبب ہوا غالب دشمن آسماں اپنا
  15. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    فورم میں ایک ایڈآن شامل کیا گیا ہے جس کے ذریعے ان الفاظ کو ہر صفحے کے نیچے دیکھا جا سکتا ہے جن کو سرچ انجن میں تلاش کرنے کے نتیجے میں لوگ اس صفحے پر پہنچتے ہیں۔ ذیل میں اس کی ایک مثال دکھائی گئی ہے۔
  16. نبیل

    محفل فورم کے چند اعدادوشمار

    بالا کے چارٹس میں سے کسی پر ماؤس لے کر جائیں گے تو اس کا ڈیٹا ٹول ٹپ میں نظر آئے گا۔ جیسا کہ اس ڈیٹا سے ظاہر ہو رہا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں میں سب سے ہنگامہ خیز دن 7 دسمبر کا رہا ہے جب ایک ہی دن میں 1170 مراسلات ارسال کیے گئے۔
  17. نبیل

    محفل فورم کے چند اعدادوشمار

    اور سب سے آخر میں پروفائل پوسٹس وغیرہ سے متعلقہ اعدادوشمار: label: "Profile Posts"|data...
  18. نبیل

    محفل فورم کے چند اعدادوشمار

    اور اب فعال یوزرز سے متعلقہ اعدادوشمار: label: "Users Active"|data...
  19. نبیل

    محفل فورم کے چند اعدادوشمار

    ابھی میں نے کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ ذیل میں نئے موضوعات اور نئی یوزر رجسٹریشنز کے اعدادوشمار پیش کر رہا ہوں۔ label: "Threads"|data...
  20. نبیل

    محفل فورم کے چند اعدادوشمار

    آہمم۔۔ فی الحال انہی اعدادوشمار پر گزارا کیجیے۔ مجھے ابھی معلوم ہوا ہے کہ ایک ہی صفحے پر ایک سے زیادہ پلاٹ شامل کرنے میں ابھی کچھ مسئلہ ہے۔ اسے ٹھیک کرنے پر کام کر رہا ہوں۔ اوپر والے چارٹ میں 25 نومبر کو صفر ایکٹیوٹی نظر آ رہی ہے۔ اس کی توجیح مجھے یہی نظر آتی ہے کہ جس وقت اعدادوشمار کی کیلکولیشن...
Top