نتائج تلاش

  1. نبیل

    فیل او میٹر، شہر کا موڈ دکھانے والی سمائیلی

    آہم۔۔ ہم بھی تو جرمنی والے ہی ہوئے ناں۔۔ :)
  2. نبیل

    اِسراء نقوی

    جی بہتر کوشش کرتا ہوں کہ کچھ حالیہ تصویریں پوسٹ کروں۔
  3. نبیل

    فیل او میٹر، شہر کا موڈ دکھانے والی سمائیلی

    کسی زمانے میں محفل فورم پر بھی فورم کا موڈ متعین کرنے کا سسٹم بھی شامل تھا جس میں فورم کے ممبران دن میں ایک مرتبہ ایک سے پانچ تک کے سکیل میں اپنے موڈ کا اظہار کرتے تھے اور فورم کا موڈ اس کی اوسط سے متعین ہوتا تھا۔ :)
  4. نبیل

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    بہت عمدہ۔ ایک طویل عرصہ قبل میں نے یہاں بھی یہ شئیر کیا تھا۔
  5. نبیل

    نیا شادی دفتر

    وہ اپنی آئی ڈی خود کیوں نہیں بنا لیتے؟
  6. نبیل

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    بھئی آفس والوں سے کہیں ناں کہ وہ آپ کو نئی نوٹ بک خرید کر دیں۔ :)
  7. نبیل

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    فی الحال فائل اپلوڈ ڈس ایبل کی ہوئی ہے۔ آپ ٹائنی پک وغیرہ پر اپلوڈ کرکے ان کا لنک یہاں دے دیا کریں جیسے کہ آپ نے اوپر والی پوسٹ میں کیا ہے۔
  8. نبیل

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    یہ آپ نے کسی ایسے کمپیوٹر پر فورم کو کھولا ہے جہاں نہ تو اردو لینگویج سپورٹ انسٹالڈ ہے اور نہ ہی جمیل نوری نستعلیق فونٹ۔ اگر تو یہ آفس کا کمپیوٹر ہے اور آپ کو کچھ انسٹال کرنے کی اجازت نہیں ہے تو شاید آپ کے لیے کچھ کرنا ممکن نہیں ہے۔ دوسری صورت میں آپ محمد بلال کا تیار کردہ اردو انسٹالر یہاں سے...
  9. نبیل

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    شادی میں ابھی کچھ دیر ہے۔ چھوٹی صاحبزادی ابھی اتنی ہی ہیں جتنی ان تصویروں میں بہنا نظر آ رہی ہیں۔ یہاں دیکھ کر آپ کو کچھ اندازہ ہو جائے گا۔ :)
  10. نبیل

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    ناعمہ، واقعی آپ نے آج دل کو چھو لینے والی پوسٹ لکھی ہے۔ یہ پوسٹ بہن کے متعلق ہے لیکن تصویریں دیکھ کر مجھے بے اختیار اپنی چھوٹی بیٹی یاد آ گئی۔
  11. نبیل

    فیل او میٹر، شہر کا موڈ دکھانے والی سمائیلی

    روزنامہ جنگ کی اس خبر کے توسط سے شہر لنڈاؤ میں نصب ایک دیو ہیکل سمائیلی کا علم ہوا۔ اس سمائیلی کا موڈ عوام کے مزاج کا عکس ہوتا ہے اور اس کا تعین جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کیا جاتا ہے۔ راستوں میں نصب کیمروں کی مدد سے راہگیروں کی تصویریں کھینچی جاتی ہیں۔ اس کے بعد سوفٹویر کے ذریعے ان تصاویر میں...
Top