نتائج تلاش

  1. نبیل

    محفل فورم کے چند اعدادوشمار

    السلام علیکم، محفل فورم کی نئی سوفٹویر پر منتقلی کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران الحمداللہ فورم کی رونق میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ میں یہاں آپ کے سامنے فورم سے متعلقہ گزشتہ کچھ عرصے کے اعدادوشمار پیش کرنا چاہتا ہوں۔ اس مقصد کے لیے میں تجرباتی طور پر ایک ایڈ آن ڈیویلپ کیا ہے جس...
  2. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    برادرم محمد امین ، طبیعیت قدرے ناساز ہے :( ، اس پر مستزد کچھ تنازعات میں نہ چاہتے ہوئے بھی الجھ جاتا ہوں۔:atwitsend: بہرحال اللہ تعالی سے دعا ہے کہ سب خیریت سے گزر جائے۔ آپ سنائیں، کیسی طبیعیت ہے آپ کی؟
  3. نبیل

    عراق پر حملہ کرنے کے لیے مسلمان ممالک نے کفار کو سہولیات فراہم کیں

    مجھے تو اس کا سیاست سے ہی تعلق نظر آتا ہے، ادب سے اس کا دور دور سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
  4. نبیل

    پاکستان میں دوہری شہریت رکھنے والوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سیکریٹری نے اس سلسلے میں الیکشن اہلکاروں کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ ہدایات کے مطابق ہر امیدوار برائے قومی یا صوبائی اسمبلی کو کاغذاتِ نامزدگی کے ساتھ اپنی شہریت کے معاملے میں بیانِ حلفی بھی...
  5. نبیل

    عراق پر حملہ کرنے کے لیے مسلمان ممالک نے کفار کو سہولیات فراہم کیں

    شمشاد بھائی رہنے دیں اسے یہیں، اردو ادب کو اس صنف سے آلودہ نہ ہی کریں تو بہتر ہوگا۔
  6. نبیل

    ٹالولاہ گورج

    زبردست زیک، واقعی بہت خوبصورت جگہ ہے۔
  7. نبیل

    امریکہ کے حواری مت بنیں

    جی مجھے معلوم ہے، لیکن میں سیاق و سباق نہیں سمجھ پایا تھا۔ خیر ان معاملات کی سمجھ کم ہی لگتی ہے مجھے۔۔:eek:
  8. نبیل

    امریکہ کے حواری مت بنیں

    سعودی حکومت ؟؟
  9. نبیل

    امریکہ کے حواری مت بنیں

    آپ سیکشن کا کوئی خیال نہیں رکھ رہے ہیں۔ اردو ادبیات و لسانیات میں بھی آپ نے اقتباس پوسٹ کیا ہے جس کا اس سیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
  10. نبیل

    امریکہ کے حواری مت بنیں

    اگر آپ کو اقبال گیلانی کی کتاب پسند ہے تو بہتر ہے ایک جگہ اس کے اقتباسات پوسٹ کر دیں۔ ہر زمرے میں اس کے اقتباسات پھیلانے کی ضرورت نہیں ہے۔
  11. نبیل

    مائیکروسوفٹ ریسرچ کا نیا سوشل نیٹورک

    مائیکروسوفٹ ریسرچ کی فیوز لیب نے so.cl کے نام سے ایک نئی سوشل نیٹورکنگ سائٹ کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد یونیورسٹیوں میں ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنے والے طلبا و طالبات کو باہمی رابطے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس سوشل نیٹورک کے ذریعے محققین ایک دوسرے کے ساتھ تصاویر، ویڈیوز اور ٹیکسٹ کا تبادلہ کر سکیں گے۔
  12. نبیل

    بھیا ٹیوب اور پاکستانیکا

    بھیا ٹیوب ایک سائٹ ہے جس میں اردو، ہندی اور دوسری زبانوں کی غزلوں کی ویڈیوز کے روابط اکٹھے کیے گئے ہیں۔ یہ سائٹ ویسے تو کچھ کتنی خاص نہیں معلوم ہوتی، البتہ اس کا نام دلچسپ لگا۔ :) پاکستانیکا سائٹ پاکستان کے میڈیا اور ادب کی ڈیٹابیس پرمبنی ہے۔ یہ سائٹ بظاہر کافی محنت سے تیار کی گئی ہے۔ اس کا...
  13. نبیل

    ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے۔۔

    ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے۔۔
  14. نبیل

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    یہ لیجیے آج میں آپ کو چائے پلا دیتا ہوں۔
  15. نبیل

    اور کن گستاخوں کی بات کر رہے ہیں آپ؟ وہی جنہیں آپ نے مناظرے کا چیلنج دیا ہے؟

    اور کن گستاخوں کی بات کر رہے ہیں آپ؟ وہی جنہیں آپ نے مناظرے کا چیلنج دیا ہے؟
  16. نبیل

    آپ کو کسی پیغام پر اعتراض ہے تو اسے رپورٹ کر سکتے ہیں۔ میرے پروفائل پر اس طرح پیغامات چھوڑنے سے...

    آپ کو کسی پیغام پر اعتراض ہے تو اسے رپورٹ کر سکتے ہیں۔ میرے پروفائل پر اس طرح پیغامات چھوڑنے سے کوئی مقصد حاصل نہیں ہوگا۔
  17. نبیل

    میرا آئی ڈی بلاک کریں

    ہور چوپو گنے۔۔:devil:
  18. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    فورم کو ایک معمول کی اپگریڈ سے گزارا گیا ہے جس کا مقصد چند بگ فکس کو شامل کرنا تھا۔ اگر فورم کے استعمال میں کوئی مسئلہ پیش آئے تو اس کے بارے میں آگاہ کر دیں۔
  19. نبیل

    ماشاءاللہ، بالآخر گھر پہنچ گئے۔ :) گھر واقعی گھر ہی ہوتا ہے۔

    ماشاءاللہ، بالآخر گھر پہنچ گئے۔ :) گھر واقعی گھر ہی ہوتا ہے۔
  20. نبیل

    ہائیکو

    مجھے ہائیکو آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں اسی تھریڈ کے توسط سے پتا چلا ہے۔ ہائیکو کی اپنی سائٹ پر پورٹیبل انسٹالیشن کی ہدایات موجود ہیں، کیا وہ کافی نہیں ہیں؟ ربط 1 ،2
Top