مائیکروسوفٹ ریسرچ کا نیا سوشل نیٹورک

نبیل نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 19, 2011

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,750
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    مائیکروسوفٹ ریسرچ کی فیوز لیب نے so.cl کے نام سے ایک نئی سوشل نیٹورکنگ سائٹ کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد یونیورسٹیوں میں ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنے والے طلبا و طالبات کو باہمی رابطے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس سوشل نیٹورک کے ذریعے محققین ایک دوسرے کے ساتھ تصاویر، ویڈیوز اور ٹیکسٹ کا تبادلہ کر سکیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
  2. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    یعنی مائکروسوفٹ چلا فیس بک کی چال؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,265
    موڈ:
    Daring
    کیوں نہ چلے جناب آخر کو اسکے پیسے لگے ہیں فیس بک میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    اور یہ تو مجھے اس ویب سائٹ پر جا کر پتا لگا کہ فیس بک کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔۔۔ بہرحال دعوت نامے انتظاری فہرست میں ہمارا بھی نام چلا گیا ہے دیکھیے اس بحر کی تہہ کیا اچھلتا ہے کیا۔۔اور کب تک اچھلتا ہے :)
     
  5. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر