محفل فورم کے چند اعدادوشمار

نبیل نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 19, 2011

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,817
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،
    محفل فورم کی نئی سوفٹویر پر منتقلی کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران الحمداللہ فورم کی رونق میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ میں یہاں آپ کے سامنے فورم سے متعلقہ گزشتہ کچھ عرصے کے اعدادوشمار پیش کرنا چاہتا ہوں۔ اس مقصد کے لیے میں تجرباتی طور پر ایک ایڈ آن ڈیویلپ کیا ہے جس کے ذریعے پوسٹ میں ڈیٹا کا پلاٹ شامل کیا جا سکتا ہے۔ سب سے پہلے گزشتہ چند ہفتوں میں ارسال کردہ مراسلات اور ان پر پسندیدگی کے اظہارات کے اعدادوشمار ملاحظہ فرمائیں:

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,817
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    آہمم۔۔
    فی الحال انہی اعدادوشمار پر گزارا کیجیے۔ مجھے ابھی معلوم ہوا ہے کہ ایک ہی صفحے پر ایک سے زیادہ پلاٹ شامل کرنے میں ابھی کچھ مسئلہ ہے۔ اسے ٹھیک کرنے پر کام کر رہا ہوں۔ اوپر والے چارٹ میں 25 نومبر کو صفر ایکٹیوٹی نظر آ رہی ہے۔ اس کی توجیح مجھے یہی نظر آتی ہے کہ جس وقت اعدادوشمار کی کیلکولیشن ہو رہی تھی اس وقت سرور کریش کر گیا ہو۔
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,817
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ابھی میں نے کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ ذیل میں نئے موضوعات اور نئی یوزر رجسٹریشنز کے اعدادوشمار پیش کر رہا ہوں۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,817
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اور اب فعال یوزرز سے متعلقہ اعدادوشمار:

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,817
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اور سب سے آخر میں پروفائل پوسٹس وغیرہ سے متعلقہ اعدادوشمار:

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  6. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,817
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بالا کے چارٹس میں سے کسی پر ماؤس لے کر جائیں گے تو اس کا ڈیٹا ٹول ٹپ میں نظر آئے گا۔ جیسا کہ اس ڈیٹا سے ظاہر ہو رہا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں میں سب سے ہنگامہ خیز دن 7 دسمبر کا رہا ہے جب ایک ہی دن میں 1170 مراسلات ارسال کیے گئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,578
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اس کا مطلب زین فورو سافٹ وئیر واقعی کام کی چیز ہے۔ کمال اے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    دسمبر 7 کو ہنگامہ تو واقعی ہونا ہی تھا۔:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    سوچ رہا ہوں کہ کل کیا ہوا کہ اتنی پروفائل پوسٹس لکھی گئیں۔ ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,817
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    7 دسمبر کو کونسا ہنگامہ ہوا تھا؟

    جی ہاں، کچھ احمق پروفائلوں پر ہی جہاد کر فرما رہے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. عبیداللہ ہنگورا

    عبیداللہ ہنگورا محفلین

    مراسلے:
    73
    موڈ:
    Lonely
    کیا یہ پلاٹ بی بی کوڈ میں اپنے فورم پہ انسٹال کر سکتا ہوں؟
     
  12. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,817
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    پلاٹ بی بی کوڈ زین فورو کے لیے ہی لکھا گیا ہے۔ اگر آپ کا فورم زین فورو سوفٹویر پر مبنی ہے تو آپ یہ بی بی کوڈ ضرور استعمال کر سکتے ہیں۔
     
  13. عبیداللہ ہنگورا

    عبیداللہ ہنگورا محفلین

    مراسلے:
    73
    موڈ:
    Lonely
    نبیل بھائی بڑی کوشش کرکے دیکھ لی مگر ایک ایرر کے بعد دوسرا ایرر حالانکہ موڈیفکیشن درست انسٹال بھی ہوجاتا ہے۔
     
  14. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,333
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    نبیل بھائی سال کے اختتام پر اس سال کے اعداد و شمار ضرور شيئر کریے گا۔۔
     
  15. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اور ویسے بھی 20 دسمبر آنے والی ہے
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر