نتائج تلاش

  1. نبیل

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    پرانے لوگ تو فرصت ملنے پر آئیں گے۔ ذرا آپ خیالی پلاؤ پکانے کی ترکیب بتائیں۔ :hurryup:
  2. نبیل

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    یہ رہا خط لکھنے کا کھیل اور یہاں میرا خط ہے ۔ :pagaldil:
  3. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    آپ جتنے مرضی کوئسچن کریں، کوئی بات نہیں۔ :) عربی متن آپ تنزیل یا اوپن برہان سے کاپی کر سکتی ہیں۔
  4. نبیل

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    جی ہاں، پرانے وقتوں کے دھاگے اب بھی لطف دیتے ہیں۔ انہیں اوپر لاتے رہنا چاہیے۔ :) کوشش کرتا ہوں اسے بھی ڈھونڈنے کی۔
  5. نبیل

    ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟

    اگر ان پیج کا ٹائپ کیا متن پی ڈی ایف سے یونیکوڈ میں حاصل ہو جائے تو ٹائپنگ کا کام بچ جائے گا۔
  6. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    مقدس بہن، اس ربط سے پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اس میں پیج 131 سے 140 پر کام شروع کر دیں۔
  7. نبیل

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    مقدس اور@ محمد امین ، یہاں آئیں۔ دیکھیں کتنے مزے کی recipes پیش کی جا رہی ہیں۔ :birthdaycake::beermug::clock:
  8. نبیل

    روٹھی بیوی کومنانے کا انوکھا طریقہ ۔۔۔نوجوان بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں پر چڑھ گیا

    اعجاز اختر صاحب بھی تو ناگ ہی پور کے ہیں، کہیں ان کے ہمسائے میں تو یہ واقعہ نہیں ہوا؟ :D
  9. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    ایڈیٹر کا کوڈ قدرے تبدیل ہوا ہے۔ جہاں بھی UrduEditor فنکشن کال ہو رہا ہے، اس کے آرگیومنٹ میں ذیل کے طریقے سے پوائنٹ سائز متعین کریں: $("#commentseditor").UrduEditor({PointSize:"18px"}); آپ 18px کی جگہ اپنی مرضی کا پوائنٹ سائز استعمال کر سکتے ہیں۔
  10. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    بہتر شمشاد بھائی، میں صفحات 116-130 پر کام شروع کر دیتا ہوں۔
  11. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    جزاک اللہ امین۔ ٹھیک ہے اب آپ صفحات 101-115 پر کام کریں۔ میں نے صفحہ 50 تک ٹائپنگ مکمل کر لی ہے۔ میں اب صفحات 81-100 پر کام کروں گا۔
  12. نبیل

    ام الکتاب ۔ تفسیر سورۃفاتحہ (مولانا ابولکلام آزاد)

    ایک اور موقعے پر فرمایا: أَمَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ وَأَنزَلَ لَكُم مِّنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَنبَتْنَا بِهِ حَدَائِقَ ذَاتَ بَهْجَةٍ مَّا كَانَ لَكُمْ أَن تُنبِتُوا شَجَرَ‌هَا ۗ أَإِلَ۔ٰهٌ مَّعَ اللَّ۔هِ ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ يَعْدِلُونَ ﴿٦٠﴾ أَمَّن جَعَلَ الْأَرْ‌ضَ قَرَ‌ارً‌ا...
  13. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    جی بہتر تو یہی ہوگا کہ اپنے حصے کا کام علیحدہ تھریڈ میں پوسٹ کرتے رہیں۔ آخر میں انہیں یکجا کر لیا جائے گا۔
  14. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    شمشاد بھائ میں نے کل صفحہ 47 تک ٹائپنگ مکمل کر لی ہے۔ آج کوشش کروں گا کہ صفحہ 50 تک بھی ٹائپنگ کر لوں۔
  15. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    جزاک اللہ شمشاد بھائی۔ آپ پلیز انہیں دوسرے تھریڈ میں علیحدہ کر دیں تاکہ میں اسی تسلسل میں آگے کام کر سکوں۔
  16. نبیل

    احوالِ دیگراں--- (نیا سلسلہ)

    شمشاد بھائی اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ آپ اس پول میں اپنا ووٹ ڈال چکےہیں۔
  17. نبیل

    احوالِ دیگراں--- (نیا سلسلہ)

    شمشاد بھائی، مجھے ووٹ ڈالنے میں تو کوئی مسئلہ نہیں پیش آیا۔ آپ کو کیا پرابلم نظر آتی ہے؟
  18. نبیل

    احوالِ دیگراں--- (نیا سلسلہ)

    محمود، آپ نے کہیں پول کی کیا مدت مقرر کی ہوئی تھی؟
  19. نبیل

    ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟

    ابرار حسین نے شارق کے کنورٹر کو بہتر بنا کر نیا ورژن فراہم کیا ہے۔ اس کا ربط ڈھونڈ کر فراہم کرتا ہوں۔ ویسے پی ڈی ایف سے متن کاپی کرکے واپس ان پیج میں پیسٹ کیا جائے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
  20. نبیل

    ام الکتاب ۔ تفسیر سورۃفاتحہ (مولانا ابولکلام آزاد)

    معاد یعنی مرنے کے بعد کی زندگی پر بھی اس سے جا بجا استشہاد کیا ہے۔ کائنات مین ہر چیز کوئی نہ کوئی مقصد اور منتہی رکھتی ہے، پس ضروری ہے کہ انسانی وجود کے لیے بھی کوئی نہ کوئی مقصد اور منتہی ہو۔ یہی منتہی آخرت کی زندگی ہے، کیونکہ یہ تو ہو نہیں سکتا کہ کائنات ارضی کہ یہ بہترین مخلوق صرف اس لیے...
Top