خوش آمدید ۔۔۔بھیا۔۔
مگر یہ تو تعارف نہیں ہے ۔۔۔
کیا کرتے ہیں کہاں رہتے ہیں مشاغل کیا ہیں اردو محفل میں آنے کی وجوہات ؟ یہاں کیا ہے ایسا جس کی وجہ سے آپ نے اس کا حصہ بننا پسند فرمایا۔۔
یوسف سلطان
دیکھ لیں ۔۔ابن توقیر صاحب بازی لے گئے لڑی شروع کرنے میں ۔۔۔
خیر بہت بہت مبارک ڈاکڑ عامر صاحب ۔۔۔دعا ہے کہ یونہی ہمارے سنگ ہنستے مسکراتے اور ہمیں ہنساتے رہیں۔اللہ تعالی ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
عبدالقیوم چوہدری صاحب
کو دس ہزاری منصب پرفائزہونے پر قلب کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
دعا ہے اللہ آپ کو لمبی حیاتی دیے اور آپ ہمیشہ ایسے ہی اپنے مراسلات کی پھلجھڑیاں بکھیرتے رہیں آمین
یوسف سلطان
صاحب ہم تو آپکو ہزاری لڑی میکر ہی کہیں گے ۔۔خوش رہیں سلامت رہیں۔۔۔