اسی کی عکاس اک غزل ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین جنوری 26، 2017 #1 سرگوشی بہت کچھ چلتاہے اندر خانے حکومتوں میں بھی ،امارتوں میں بھی ، وزاتوں میں بھی، صدارتوں میں بھی ،اور تو اور شہروں ،دیہاتوں ، قصبوں حتی کہ گلیوں محلوں میں۔۔اور کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوتی ۔۔ اسی کی عکاس اک غزل ۔۔
سرگوشی بہت کچھ چلتاہے اندر خانے حکومتوں میں بھی ،امارتوں میں بھی ، وزاتوں میں بھی، صدارتوں میں بھی ،اور تو اور شہروں ،دیہاتوں ، قصبوں حتی کہ گلیوں محلوں میں۔۔اور کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوتی ۔۔ اسی کی عکاس اک غزل ۔۔