سید لبید غزنوی
محفلین
برادرم یہ بندہ کون ہے ۔۔تعارف کروادیں ان کوجو صارف پچھلے چھ سات سال سے فیس بک استعمال کر رہے ہیں یہ تصویر ان کے لیے یقینا ایک خوشگوار حیرت کا باعث ہوگی
.
.
. . .
![]()
جو صارف پچھلے چھ سات سال سے فیس بک استعمال نہیں کر رہے ہیں
برادرم یہ بندہ کون ہے ۔۔تعارف کروادیں ان کوجو صارف پچھلے چھ سات سال سے فیس بک استعمال کر رہے ہیں یہ تصویر ان کے لیے یقینا ایک خوشگوار حیرت کا باعث ہوگی
.
.
. . .
![]()
عینک والا جن پی ٹی وی کا معروف ترین ڈرامہ سیریل یاد آگیا۔۔۔
	
	جو خود کھاؤ وہی دوسروں کو کھلاؤ کی عکاس اک شاندار تصویر ۔۔۔میرے معاشرےکے تہذیب یافتہ لوگوں کے ماتھے پے کلنک کا ٹیکہ۔۔
ایسے لگتا ہے جیسے کسی نے زروسے اسے دھکا دیاہو۔۔بے چاری اور بے چارے ۔۔غلطی موٹر سائیکل والے کی ہے
جب رآہگیر سڑک پر آگیا تو اس رک جانا چاہیے تھا
یہاں نظر کے کم ہونے کا ایک فی صد بھی چانس نہیں ہے ۔۔
افففف یہ بہت حیران کن ہے ۔۔۔ایسے بھی سوالات ہوتے ہیں ۔۔؟ حیران کن انگشت بدنداں۔۔کیا کہوں ایسے پیپر بنانے والے کو میں اب۔۔۔
یہ بھی تو گھڑا ہی ہے جسےبھرنے کو چاٹیاں اور گھڑے بنانا اس کی مجبوری ہے ۔۔۔
چیٹنگ کرنے کی کوشش۔۔بئی تقریر اپنی اپنی نقل کی تو ممکن کہہ بیٹھو۔۔( میں آپ کے ساری پرشانیاں دور کردوں گی )
پولیس اور عسکری اداروں میں بھرتی ہوئے لڑکوں (ریکروٹ یا رنگروٹ) کی دوران تربیت کٹنگ ایسی ہی ہوتی ہے اور یہ ان کے نظم و ضبط کا لازمی حصہ بھی ہے۔ اس کے بارے میں کیا کہیں گے ؟انھوں نے جواب دیا:لڑکے کے سر کا بعض حصہ مونڈ دینا اور کچھ حصے پر بال رہنے دینا قزع ہے۔بخاری مسلم
![]()
	کیا ان کا نظم و ضبط نبی ﷺ کے بتائے ضابطوں سے بڑھ کر ہے ۔۔؟؟ حدیث کے آجانےکے بعد چوہدری صاحب قیل و قال کی گنجائش ختم ہو جانی چاہیے میرے خیال میں۔۔پولیس اور عسکری اداروں میں بھرتی ہوئے لڑکوں (ریکروٹ یا رنگروٹ) کی دوران تربیت کٹنگ ایسی ہی ہوتی ہے اور یہ ان کے نظم و ضبط کا لازمی حصہ بھی ہے۔ اس کے بارے میں کیا کہیں گے ؟