آج کی تصویر

جو صارف پچھلے چھ سات سال سے فیس بک استعمال کر رہے ہیں یہ تصویر ان کے لیے یقینا ایک خوشگوار حیرت کا باعث ہوگی
.
.
. . .
%25DB%25B1%25DB%25B3%2B%25D9%2587%25E2%2580%258D.%25D8%25B4.%2B-%2B1
برادرم یہ بندہ کون ہے ۔۔تعارف کروادیں ان کو
جو صارف پچھلے چھ سات سال سے فیس بک استعمال نہیں کر رہے ہیں​
 
عینک والا جن پی ٹی وی کا معروف ترین ڈرامہ سیریل یاد آگیا۔۔۔
ویسے اس کام سے نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا ہے ۔۔۔
سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ
بے شبہہ رسول اللہﷺ نے قزع سے منع فرمایا ۔
نافعؒ سے پوچھا گیا :قزع کے کیا معنی ہیں؟
انھوں نے جواب دیا:لڑکے کے سر کا بعض حصہ مونڈ دینا اور کچھ حصے پر بال رہنے دینا قزع ہے۔بخاری مسلم
5a38c81e-2302-4abf-9d1f-7bc72b090b27_zpsiprpt6km.jpg

d3747a0c-5daf-4557-8248-4072005b5c20_zpslhvpsrnb.jpg

4195 حدثنا أحمد بن حنبل حدثنا عبد الرزاق حدثنا معمر عن أيوب عن نافع عن ابن عمر أن النبي صلى الله عليه وسلم رأى صبيا قد حلق بعض شعره وترك بعضه فنهاهم عن ذلك وقال احلقوه كله أو اتركوه كله

سنن ابو داؤد
بعض حلق بعض ترک کی ممانعت
 
انھوں نے جواب دیا:لڑکے کے سر کا بعض حصہ مونڈ دینا اور کچھ حصے پر بال رہنے دینا قزع ہے۔بخاری مسلم
5a38c81e-2302-4abf-9d1f-7bc72b090b27_zpsiprpt6km.jpg
پولیس اور عسکری اداروں میں بھرتی ہوئے لڑکوں (ریکروٹ یا رنگروٹ) کی دوران تربیت کٹنگ ایسی ہی ہوتی ہے اور یہ ان کے نظم و ضبط کا لازمی حصہ بھی ہے۔ اس کے بارے میں کیا کہیں گے ؟
 
آخری تدوین:

مخلص انسان

محفلین
اس کو شاید کھلونا لگی ہتھکڑی
میری بچی مجھے دیکھ کر ہنس پڑی
یہ ہنسی تھی ، سحر کی بشارت مجھے
یہ ہنسی دے گئی کتنی طاقت مجھے
کس قدر زندگی کو سہارا ملا
ایک تابندہ کل کا اشارا ملا
۔
۔
۔ ۔ ۔
16265376_10212050392245269_1817610005944647121_n.jpg
 
پولیس اور عسکری اداروں میں بھرتی ہوئے لڑکوں (ریکروٹ یا رنگروٹ) کی دوران تربیت کٹنگ ایسی ہی ہوتی ہے اور یہ ان کے نظم و ضبط کا لازمی حصہ بھی ہے۔ اس کے بارے میں کیا کہیں گے ؟
کیا ان کا نظم و ضبط نبی ﷺ کے بتائے ضابطوں سے بڑھ کر ہے ۔۔؟؟ حدیث کے آجانےکے بعد چوہدری صاحب قیل و قال کی گنجائش ختم ہو جانی چاہیے میرے خیال میں۔۔
 
Top