آج کی تصویر

کیا ان کا نظم و ضبط نبی ﷺ کے بتائے ضابطوں سے بڑھ کر ہے ۔۔؟؟ حدیث کے آجانےکے بعد چوہدری صاحب قیل و قال کی گنجائش ختم ہو جانی چاہیے میرے خیال میں۔۔

اگر کوئی نظام یا اصول اخلاق یا مذہب کے خلاف نہ ہو تو اس میں مذہب کو زبردستی گھسیڑنا ضروری نہیں ہے۔ہمیں اپنی اخلاقیات کو دیکھنا چاہیئے۔ نہ کہ دوسروں میں غلطیاں تلاش کرنی چاہیئں۔ خاص طور پر جب ہم خود مذہب کے ان اصولوں پر نہ صرف پورے نہ اترتے ہوں بلکہ ان کے عین خلاف اعمال رکھتے ہوں۔
 

یوسف سلطان

محفلین
16174873_1748066171885453_5206613791727517636_n_zpsemmirnpc.png
 
کافی مشکل ہوئی یہ باور کرنے میں کہ یہ ایک ہی منظر ہے۔
1074226_700b.jpg
یہ تصویر اس موسم کی ہے جب سرما لمبی رخصت پر جا چکا ہو اور برف پہاڑی ترائیوں سے اپنا بوریا بستر سمیٹ، پانی بن، نشیب میں کسی جھیل کے کنارے بھرنے میں مصروف ہو چکی ہو۔
 
Top