سورۂ نصر ایک عظیم قرآنی معجزہ
اس دنیا میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے بہت سے اہتمام کیے ہیں۔ ان میں سب سے اہم اور نمایاں سلسلۂ نبوت و رسالت ہے۔اس سلسلہ کی آخری کڑی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات ہے، جن کے بعد نبوت و رسالت کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے۔تاہم انسانوں کی ہدایت کے...