نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    آج کی ویڈیو

    کیا خوب طریقہ ہے لکڑیاں حاصل کرنے کا۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    آج کی ویڈیو

    صحیح لے نہیں سکتے تو ایسے ہی سہی ۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    عبادت کرنے میں دل لگے تو سمجھو یہ روح کی غذا ہے ۔ اور اگر ۔۔۔! دل نہ لگے تو پھر بھی کرو ۔۔ کیونکہ ۔۔پھر یہ روح کی دوا ہے ۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی میں ناکام ہونا معنیٰ نہیں رکھتا مگر گناہ میں کامیابی زندگی میں ناکامی ہے ۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    آج کی ویڈیو

    خوفناک نہیں سبق ہے ہم سب کے لیے ۔۔کہ ہم تیاری کر لیں۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    یہ اللہ تعالیٰ کا ہم پر عظیم ترین کرم ہے کہ جو کالک ہم اپنے اعمال نامے پر ملتے ہیں ، وہ ہمارے سفید چہروں پر تحریر نہیں ہوتی ۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    دو گھونٹ اللہ کو بہت پسند ہیں۔۔ایک غصہ کا اور دوسرا صبر کا دو قطرے اللہ کو بہت پسند ہیں۔۔ایک جہاد میں خون کا اور دوسرا خوف خدا سے نکلے آنسو کا دو قدم اللہ کو بہت پسند ہیں ۔۔ایک جو فرض نماز کے لیے اُٹھا اور دوسراجو کسی بیمار کی عیادت کے لیے دو بندے اللہ کو بہت پسند ہیں۔۔ایک جس نے صلح کروائی اور...
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    لوگ اونچے اونچے پہاڑوں سے نہیں بلکہ اکثر کنکریوں سے پھسلتے ہیں۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    بہتریں چیز کا انتخاب انسان کے معیار کو ظاہر کرتاہے ۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ کے نزدیک بہتریں انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے نفع مند ہے ۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ہمارا ہر دن ایک سبق لے کر آتاہے اور ہر شام ایک تجربہ دے کر ڈھلتی ہے ۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    خوبصورت ہونا اہم نہیں بلکہ اہم ہونا خوبصورتی ہے ۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    انسان کی گفتگو سے اس کا وزن کیا جاتاہے اور اس کے کردار سے اسکی قیمت لگائی جاتی ہے ۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    صبر کریں تو اذیت بھی اجر بن جاتی ہے ۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    عقل جتنی چھوٹی ہو گی زبان اتنی لمبی ہوگی کیونکہ برتن وہی شور کرتاہے جو خالی ہو۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کردیتی ہے کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بھی اپنے خوبصورت رشتوں کو بچا نہیں سکتا ۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    جسمانی امراض پرہیز سے جاتے ہیں اور روحانی امراض پرہیزگاری سے جاتے ہیں۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    کسی دانا شخص نے کیا خوب کہا ہے ۔۔۔ یہ مت کہا کروکہ میں بے نماز ہوں۔۔بلکہ یہ کہا کرو میں اتنا بے نصیب اور بد بخت ہوں کہ اللہ نے اپنے سامنے کھڑاکرنے کے لائق ہی نہیں سمجھا۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    سچائی انسان کی رہائی کا وسیلہ ہے ۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادوگر ہے ۔۔جو ایک لمحے میں آپ کے چاہنے والوں کے چہروں سے نقاب ہٹا دیتاہے ۔۔
Top