عینک والا جن پی ٹی وی کا معروف ترین ڈرامہ سیریل یاد آگیا۔۔۔
ویسے اس کام سے نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا ہے ۔۔۔
سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ
بے شبہہ رسول اللہﷺ نے قزع سے منع فرمایا ۔
نافعؒ سے پوچھا گیا :قزع کے کیا معنی ہیں؟
انھوں نے جواب دیا:لڑکے کے سر کا بعض حصہ مونڈ دینا...