نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا خریدنے اور بیچنے والوں کو اس وقت تک اختیار ( بیع ختم کردینے کا ) ہے جب تک دونوں جدا نہ ہوں(بخاری: 2079)
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    رَحِمَ اللَّهُ رَجُلًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ وَإِذَا اشْتَرَى وَإِذَا اقْتَضَى اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔(بخاری: 2076)
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي رِزْقِهِ أَوْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ جو شخص اپنی روزی میں گشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئے کہ صلہ رحمی کرے۔(بخاری: 2067)
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فَلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا ( روزے رکھ کر بھی ) نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔(بخاری: 1903)
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    أَيُّهَا النَّاسُ عَلَيْكُمْ بِالسَّكِينَةِ لوگو ! آہستگی و وقار اپنے اوپر لازم کرلو(بخاری: 1671)
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى ” اور توشہ لے لیا کرو کہ سب سے بہتر توشہ تو تقویٰ ہی ہے۔ “ (بخاری: 1523)
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَمَنْ يَتَصَبَّرْ يُصَبِّرْهُ اللَّهُ جو شخص اپنے اوپر زور ڈال کر بھی صبر کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اسے صبرو استقلال دے دیتا ہے(بخاری: 1469)
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    لَا تُوعِي فَيُوعِيَ اللَّهُ عَلَيْكِ ارْضَخِي مَا اسْتَطَعْتِ ( مال کو ) تھیلی میں بند کرکے نہ رکھنا ورنہ اللہ پاک بھی تمہارے لیے اپنے خزانے میں بندش لگادے گا۔ جہاں تک ہوسکے لوگوں میں خیرخیرات تقسیم کرتی رہ۔(بخاری: 1434)
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    لَا تُحْصِي فَيُحْصِيَ اللَّهُ عَلَيْكِ گننے نہ لگ جانا ورنہ پھر اللہ بھی تجھے گن گن کر ہی دے گا۔(بخاری: 1433)
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    لَا تُوكِي فَيُوكَى عَلَيْكِ خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔(بخاری: 1433)
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    فَالْيَدُ الْعُلْيَا هِيَ الْمُنْفِقَةُ وَالسُّفْلَى هِيَ السَّائِلَةُ اوپر کا ہاتھ خرچ کرنے والے کا ہے اور نیچے کا ہاتھ مانگنے والے کا۔(بخاری: 1429)
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللَّهُ اور جو دوسروں ( کے مال ) سے بے نیاز رہتا ہے اسے اللہ تعالیٰ بے نیاز ہی بنا دیتا ہے۔(بخاری: 1427)
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَمَنْ يَسْتَعْفِفْ يُعِفَّهُ اللَّهُ اور جو کوئی سوال سے بچنا چاہے گا اسے اللہ تعالیٰ بھی محفوظ رکھتا ہے(بخاری: 1427)
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَخَيْرُ الصَّدَقَةِ عَنْ ظَهْرِ غِنًى بہترین صدقہ وہ ہے جسے دے کر آدمی مالدار رہے (بخاری: 1427)
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    اليَدُ العُلْيَا خَيْرٌ مِنَ اليَدِ السُّفْلَى اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے (بخاری: 1427)
  16. سید لبید غزنوی

    دو سو --- ایک جائزہ

    بہت بہت مبارک تابش بھائی ۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    ﺗﯿﺮﮮ ﺁﺯﺍﺩ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﮧ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ۔ ﻧﮧ ﻭﮦ ﺩنيا

    بہت خوب سچ ۔۔تیرے آزاد بندوں کی نا یہ دنیا نہ وہ دنیا۔۔ لیکن ایک بات ہے اللہ نے سارے حسد کینے بعض تو دل سے ختم کرکے ہی جنت میں داخل کرنا ہے ۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    تریا چتر

    سمجھ گئے شوہر بے چارتو راہی عدم ہو جائے گا اس دس گنا سے
  19. سید لبید غزنوی

    ایک لڑکی دکاندار سے

    بڑی دور رس نظر ہے اب تو دینی ہی پڑے گی ۔۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے

    جیہ نے تو چکرا دیا ماہر نفسیات کو ۔۔سچ کہتے ہیں آپ
Top