نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    سُئِلَ رَسُولُ اللهِ ﷺعَنْ أَكْثَرِ مَا يُدْخِلُ النَّاسَ الجَنَّةَ، فَقَالَ: تَقْوَى اللهِ وَحُسْنُ الخُلُقِ آپ ﷺ سے اس چیز کے بارے میں سوال کیا گیا جو اکثر لوگوں کو جنت میں داخل کرے گی تو آپ ﷺنے فرمایا:" اللہ کا ڈر اور اچھے اخلاق۔ (ابن ماجه 4246)
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    الدُّعَاءَ لاَ يُرَدُّ بَيْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں کی جاتی"۔(ابوداود 521)
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَلَا تَحْلِفُوا إِلَّا بِاللَّهِ، وَلَا تَحْلِفُوا بِاللَّهِ إِلَّا وَأَنْتُمْ صَادِقُونَ» تم صرف اللہ کی قسم کھانا اور اللہ کی بھی قسم اس وقت کھانا جب تم سچے ہو،(أبي داؤد 2248 )
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ، وَلَا بِأُمَّهَاتِكُمْ، وَلَا بِالْأَنْدَادِ تم اپنے باپ دادا کی قسم نہ کھا‏ؤ، نہ اپنی ماؤں کی قسم کھاؤ(أبي داؤد 2248 )
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    خُذْ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ قَالَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ إِلَّا فِي أَخْلَاقِ النَّاسِ معافی اختیار کیجئے اور نیک کام کا حکم دیتے رہئے ۔ “ لوگوں کے اخلاق کی اصلاح کے لیے ہی نازل ہوئی ہے ۔( بخاری:4643)
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «إِنَّ مِنْ أَحَبِّكُمْ إِلَيَّ أَحْسَنَكُمْ أَخْلاَقًا تم میں سب سے زیادہ عزیز مجھے وہ شخص ہے جس کے عادات و اخلاق سب سے عمدہ ہوں ۔( بخاري:3759)
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    فَخِيَارُكُمْ فِي الجَاهِلِيَّةِ خِيَارُكُمْ فِي الإِسْلاَمِ إِذَا فَقُهُوا جاہلیت میں جو لوگ شریف اور اچھے عادات و اخلاق کے تھے وہ اسلام لانے کے بعد بھی شریف اور اچھے سمجھے جائیں گے جب کہ وہ دین کی سمجھ بھی حاصل کریں ۔( ‌بخاري:3374)
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَإِنَّ صَاحِبَ حُسْنِ الْخُلُقِ لَيَبْلُغُ بِهِ دَرَجَةَ صَاحِبِ الصَّوْمِ وَالصَّلَاة اور اخلاق حسنہ کا حامل اس کی بدولت صائم اورمصلی کے درجہ تک پہنچ جائے گا'۔( جامع ترمذی:2003)
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    كَبُرَتْ خِيَانَةً أَنْ تُحَدِّثَ أَخَاكَ حَدِيثًا, هُوَ لَكَ بِهِ مُصَدِّقٌ، وَأَنْتَ لَهُ بِهِ كَاذِبٌ ” بہت بڑی خیانت ہے کہ تو اپنے بھائی سے کوئی بات کرے ، وہ تمہیں سچا سمجھ رہا ہو ، جبکہ تم اس سے جھوٹ بول رہے ہو ۔( سنن أبي داؤد:4971)
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    أَشَارَ عَلَى أَخِيهِ بِأَمْرٍ يَعْلَمُ أَنَّ الرُّشْدَ فِي غَيْرِهِ فَقَدْ خَانَه جسے کسی مفتی نے علم کے بغیر فتویٰ دیا تو عمل کرنے والے کا گناہ فتویٰ دینے والے پر ہو گا ۔ (سنن أبي داؤد:3657)
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    أَدِّ الْأَمَانَةَ إِلَى مَنْ ائْتَمَنَكَ وَلَا تَخُنْ مَنْ خَانَكَ جو تجھے امین بنائے ، تو اس کی امانت اسے ادا کر دے اور جو تیری خیانت کرے ، تو اس کی خیانت نہ کر ۔( سنن ابو داؤد:3535)
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    عَلَيْكِ بِالرِّفْقِ، وَإِيَّاكِ وَالعُنْفَ وَالفُحْشَ» تمہیں نرم خوئی اختیار کرنے چاہیئے سختی اور بدزبانی سے بچنا چاہیئے ۔(صحیح البخاری:6030)
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يُؤْذِينِي ابْنُ آدَمَ يَسُبُّ الدَّهْرَ وَأَنَا الدَّهْرُ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے وہ زمانہ کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں ، ۔( صحیح بخاری:4826)
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَتُغِيثُوا الْمَلْهُوفَ، وَتَهْدُوا الضَّالَّ پریشان حال کی مدد کرو اور راستہ بھول جانے والے کی رہنمائی کرو ۔(سنن أبي داؤد:4817)
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسَبْعُونَ, أَفْضَلُهَا قَوْلُ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَدْنَاهَا إِمَاطَةُ الْعَظْمِ عَنِ الطَّرِيقِ، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ ایمان کی ستر اور کچھ شاخیں ہیں ۔ سب سے افضل «لا إله إلا الله» کہنا ہے اور سب سے نیچے یہ ہے کہ کوئی راستے میں پڑی ہڈی دور کر دے ۔...
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    "الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَعَلَى ذِي الْقَرَابَةِ اثْنَتَانِ: صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ" مسکین و فقیر کو صدقہ دینا (صرف) صدقہ ہے، اور رشتہ دار کو صدقہ دینا دوچیز ہے، ایک صدقہ اور دوسری صلی رحمی۔(ابن ماجه 1844)
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    " إِنَّ الرَّحِمَ شَجْنَةٌ مِنَ الرَّحْمَنِ، فَقَالَ اللَّهُ: مَنْ وَصَلَكِ وَصَلْتُهُ، وَمَنْ قَطَعَكِ قَطَعْتُهُ " رحم کا تعلق رحمن سے جڑا ہوا ہے، پس جو کوئ اس سے اپنے آپ کو جوڑتا ہے اللہ پاک نے فرمایا کہ میں بھی اس کو اپنے سے جوڑ لیتا ہوں اور جو کوئ اسے توڑتا ہے میں بھی اپنے آپ کو اس سے توڑ...
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «أَنَا أَكْثَرُ الْأَنْبِيَاءِ تَبَعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَأَنَا أَوَّلُ مَنْ يَقْرَعُ بَابَ الْجَنَّةِ» " قیامت کے دن انبیاء میں سب سے زیادہ میرے پیروکار ہوں گے اور میں سب سے پہلے جنت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا (یعنی کھلواؤں گا )-(مسلم 331)
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي مَا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا، مَا لَمْ تَعْمَلْ أَوْ تَتَكَلَّمْ» " اللہ تعالی نے میری امت کو خیالات فاسدہ کی حد تک معاف کیا ہے، جب تک اس پر عمل نہ کرے یا اسے زبان سے ادا نہ کرے"۔( بخاری 5269)
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «مَا مِنْ مُسْلِمٍ غَرَسَ غَرْسًا، فَأَكَلَ مِنْهُ إِنْسَانٌ أَوْ دَابَّةٌ، إِلَّا كَانَ لَهُ بِهِ صَدَقَةٌ» . اگر کوئ مسلمان کسی درخت کا پودا لگاتا ہے اور درخت سے کوئ انسان یا جانور کھاتا ہے تو لگانے والے کے لیے وہ صدقہ ہوتا ہے"۔ (بخاري 6012)
Top