نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    اللہ آپکے کام میں برکت دیں ۔۔اور آسانیاں فرمائیں خوش رہیں سلامت رہیں۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    اللہ آپ کو سلامت رکھے یہ سرگوشی کس طرح لگاتے ہیں طریقہ سمجھا سکتے ہیں اللہ آپکو جزاء دے ۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    بہت اچھی تحریر ہے اللہ برکت دے لکھنے میں اور عمل میں بھی خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔۔کا فی دیر غائب رہے ہیں آپ امید ہے اب آتے جاتے رہیں گے محفل پر۔
  4. سید لبید غزنوی

    تعارف میں ماظق ھوں

    خوش آمدید مظہر بھیا۔۔ ایک شوق میں تو آپ ہمارے ساتھ ہیں۔۔فٹ بال ہمارا بھی پسندیدہ کھیل ہے امید واثق رکھیں یہا سب اپنے ہیں اور اپنوں سے اپنائیت نہیں ملے گی تو کس سے ملے گی خوش رہیں سلامت رہیں۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    تعارف "رہ نوردِ شوق کو راہ میں، کیسے کیسے یار مِلے" - میرا تعارف

    بہت بہت مبارک آپکو ۔۔اللہ آپکا آنا مبارک کرے اور ہم سب کے لیے باعث خیر بنائے آمین
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مَنْ نَسِيَ صَلَاةً ، أَوْ نَامَ عَنْهَا ، فَكَفَّارَتُهَا أَنْ يُصَلِّيَهَا إِذَا ذَكَرَهَا جو شخص کوئ نماز بھول جائے یا سو جائے تو جب یاد آجائےپڑھ لے، اس کے لیے اس کے سوا کوئ کفارہ نہیں ہے۔ (المسلم 314)
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «سَوُّوا صُفُوفَكُمْ، فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصَّفِّ، مِنْ تَمَامِ الصَّلَاةِ» ۔ اپنی صفوں کو برابر رکھو، کیوں کہ صفوں کا برابر رکھنا صلاۃ (نماز) کے قائم رکھنے میں داخل ہے"(۔ بخاری723)
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    ۔إِنَّ الدِّينَ يُسْرٌ ، وَلَنْ يُشَادَّ الدِّينَ أَحَدٌ إِلاَّ غَلَبَهُ بے شک دین آسان ہے، اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرے گا تو دین اس پر غالب آجائے گا (بخاري 39)
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    إِنَّ نَبِيَّ ﷺ" أَخَذَ حَرِيرًا فِي يَمِينِهِ ، وَأَخَذَ ذَهَبًا فَجَعَلَهُ فِي يَسَارِهِ ، ثُمَّ قَالَ : إِنَّ هَذَيْنِ حَرَامٌ عَلَى ذُكُورِ أُمَّتِي نبئ کریم ﷺنےریشم اپنے داہنے ہاتھ میں رکھا اور اور سونا اپنے بائیں ہاتھ میں اور فرمایا " یہ دونوں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں (ابی داؤد 4057)"
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مَا يُصِيبُ الْمُسْلِمَ مِنْ نَصَبٍ وَلَا وَصَبٍ وَلَا هَمٍّ وَلَا حُزْنٍ وَلَا أَذًى وَلَا غَمٍّ حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا إِلَّا كَفَّرَ اللَّهُ بِهَا مِنْ خَطَايَاهُ" مسلمان جب بھی کسی پریشانی ، بیماری، رنج ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہوجاتا ہے یہاں تک کہ اسے کانٹا بھی چھبتا ہے تو اللہ...
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مَنْ قَالَ : سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ، غُرِسَتْ لَهُ نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ " "جس نے کہا اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جائے گا (جامع الترمذی3464)
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    أَوَّلُ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ الصَّلَاةُ سب سے پہلے جس چیزکا حساب ہوگا وہ صلاۃ ہے۔( النسائي 3991)
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مَا مَلَأَ آدَمِيٌّ وِعَاءً شَرًّا مِنْ بَطْنٍ " کسی آدمی نے کوئ برتن اپنے پیٹ سے زیادہ برا نہیں بھرا ۔ (ابن ماجه 3349)
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    أَفْضَلُ الذِّكْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ الْحَمْدُ لِلَّهِ. سب سے بہتر ذکر " لا الہ الا اللہ" اور سب سے بہتر دعا " الحمدللہ" ہے"۔ ( ابن ماجه 3800)
  15. سید لبید غزنوی

    جرمنی میں فیس بک پر جھوٹی خبروں کی نشاندہی ممکن

    یہ ایپ پاکستان میں کب دستیاب ہوں گی ؟؟
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    الرَّجُلُ عَلَى دِينِ خَلِيلِهِ فَلْيَنْظُرْ أَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِلْ ". آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، اس لیے تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے"۔ (جامع الترمذی 2274)
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    "الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَعَلَى ذِي الْقَرَابَةِ اثْنَتَانِ: صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ" مسکین و فقیر کو صدقہ دینا(صرف) صدقہ ہے، اور رشتہ دار کو صدقہ دینا دوچیز ہے، ایک صدقہ اور دوسری صلہ رحمی۔ (ابن ماجه 1844)
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي مَا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا، مَا لَمْ تَعْمَلْ أَوْ تَتَكَلَّمْ» اللہ تعالی نے میری امت کو خیالات فاسدہ کی حد تک معاف کیا ہے، جب تک اس پر عمل نہ کرے یا اسے زبان سے ادا نہ کرے"۔ (بخاری 5269)
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «لَا تُجْزِئُ صَلَاةُ الرَّجُلِ حَتَّى يُقِيمَ ظَهْرَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ» آدمی کی نماز درست نہیں، جب تک وہ رکوع و سجود میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ کرلے (أبو داود855)
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَسُئِلَ عَنْ أَكْثَرِ مَا يُدْخِلُ النَّاسَ النَّارَ، فَقَالَ: الفَمُ وَالفَرْجُ. آپ سے اس چیز سے بارے میں سوال کیا گیا جو لوگوں کو بکثرت جہنم میں داخل کرے گی تو آپ نے فرمایا : منہ اور شرم گاہ (ابن ماجه 4246)
Top