نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَمَنِ اسْتَعَاذَ مِنَ النَّارِ ثَلاثَ مَرَّاتٍ قَالَتِ النَّارُ : اللَّهُمَّ أَخْرِجْهُ مِنَ النَّارِ اور جس نے تین بار جہنم سے پناہ مانگی تو جہنم کہے گي: اے اللہ! اسے جہنم سے بچا لے (النسائ 5521)
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الْجَنَّةَ ثَلاثَ مَرَّاتٍ قَالَتِ الْجَنَّةُ : اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ جس نے تین بار اللہ تعالی سے جنت مانگی تو جنت کہے گی: اے اللہ! اسے جنت میں داخل کردے( ابن ماجه 4340)
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَفَرَأَيْتَ الحَمْوَ؟ قَالَ: «الحَمْوُ المَوْتُ» انصار کے ایک صحابی نے عرض کیا یا ر رسول اللہ ﷺدیور کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ دیور (جیٹھ) ہلاکت ہے"۔ (بخاری 5232)
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ: أَنْ يُرْفَعَ العِلْمُ وَيَثْبُتَ الجَهْلُ، وَيُشْرَبَ الخَمْرُ، وَيَظْهَرَ الزِّنَا " علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ (دینی) علم اٹھ جائے گا، اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا اور (علانیہ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا (بخاري 80)
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    "إِنَّ اللَّهَ يَغَارُ وَإِنَّ الْمُؤْمِنَ يَغَارُ وَغَيْرَةُ اللَّهِ أَنْ يَأْتِيَ الْمُؤْمِنُ مَا حَرَّمَ عَلَيْهِ اللہ کو غیرت آتی ہے، اور مومن کو بھی غیرت آتی ہے، اور اللہ کی غیرت کا مطلب یہ ہے کہ مومن وہ کام کرے جو اللہ نے حرام کیا ہے (صحیح بخاری 5223)
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ، وَلَا بِأُمَّهَاتِكُمْ، وَلَا بِالْأَنْدَادِ، وَلَا تَحْلِفُوا إِلَّا بِاللَّهِ، وَلَا تَحْلِفُوا بِاللَّهِ إِلَّا وَأَنْتُمْ صَادِقُونَ» " تم اپنے باپ دادا کی قسم نہ کھا‏ؤ، نہ اپنی ماؤں کی قسم کھاؤ، نہ ان کی قسم کھانا جنہیں لوگ اللہ کا شریک ٹھراتے ہیں، تم صرف اللہ...
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    اِنَّ اللَّهَ لَيَرْضَى عَنْ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأَكْلَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا. اللہ تعالی اپنے بندے سے اس پر خوش ہوتا ہے کہ جب وہ کھائے تو اس کا شکر ادا کرے، اور جب پیے تو اس کا شکر ادا کرے (مسلم 2734)
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مَنْ لاَ يَشْكُرُ النَّاسَ لاَ يَشْكُرُ اللَّهَ " جو لوگوں کا شکریہ ادا نہ کرے، وہ اللہ کا شکر ادا نہیں کرے گا(الترمذي 1954)
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «أَقْرَبُ مَا يَكُونُ الْعَبْدُ مِنْ رَبِّهِ، وَهُوَ سَاجِدٌ، فَأَكْثِرُوا الدُّعَاءَ» بندہ اپنے رب کے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدہ میں ہوتا ہے، لہذا سجدہ میں زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگا کرو(مسلم: 215)
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    لَا يَحْلُبَنَّ أَحَدٌ مَاشِيَةَ امْرِئٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِ کوئی شخص کسی دوسرے کے دودھ کے جانور کو مالک کی اجازت کے بغیر نہ دوہے۔(بخاری: 2435)
  11. سید لبید غزنوی

    دو سو --- ایک جائزہ

    نوازش جناب کی اللہ آپکو لمبی زندگی دے امن وسکون والی ۔۔آمین
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مِنْ حَقِّ الْإِبِلِ أَنْ تُحْلَبَ عَلَى الْمَاءِ اونٹ کا حق یہ ہے کہ ان کا دودھ پانی کے پاس دو ہا جائے۔(بخاری: 2378)
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً، فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي» ” میرے بعد تم دیکھو گے کہ دوسرے لوگوں کو تم پر مقدم کیا جائے گا۔ تو اس وقت تم مجھ سے ملنے تک صبر کئے رہنا۔ “ (بخاری: 2377)
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    عُذِّبَتْ امْرَأَةٌ فِي هِرَّةٍ حَبَسَتْهَا حَتَّى مَاتَتْ جُوعًا فَدَخَلَتْ فِيهَا النَّارَ ایک عورت کو عذاب، ایک بلی کی وجہ سے ہوا جسے اس نے اتنی دیر تک باندھے رکھا تھا کہ وہ بھوک کی وجہ سے مرگئی۔(بخاری: 2365)
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ اسلام میں جاہلیت والے ( غلط قسم کے ) عہد و پیمان نہیں ہیں۔(بخاری: 2294)
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ حَرَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ وَالْخِنْزِيرِ وَالْأَصْنَامِ للہ اور اس کے رسول نے شراب، مردار، سور اور بتوں کا بیچنا حرام قرار دے دیا ہے۔(بخاری: 2236)
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ حُرِّمَتْ عَلَيْهِمْ الشُّحُومُ فَجَمَلُوهَا فَبَاعُوهَا للہ تعالیٰ یہود کو برباد کرے کہ چربی ان پر حرام کی گئی تھی لیکن ان لوگوں نے اسے پگھلا کر فروخت کیا۔(بخاری: 2223)
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ وَالْجَلِيسِ السَّوْءِ كَمَثَلِ صَاحِبِ الْمِسْكِ وَكِيرِ الْحَدَّادِ نیک ساتھی اوربرے ساتھی کی مثال مشک بیچنے والے عطار اور لوہار کی سی ہے۔(بخاری: 2101)
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    وَنَهَى عَنْ الْوَاشِمَةِ وَالْمَوْشُومَةِ وَآكِلِ الرِّبَا وَمُوكِلِهِ آپ نے گودنے والی اور گدوانے والی کو ( گودنا لگوانے سے ) سود لینے والے اور سود دینے والے کو ( سود لینے یا دینے سے ) منع فرمایا(بخاری: 2086)
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَثَمَنِ الدَّمِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت لینے اور خون کی قیمت لینے سے منع فرمایا ہے(بخاری: 2086)
Top