نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بھارت میں رافیل طیاروں کی خریداری سے متعلق دستاویزات بھی چوری

    بھارت میں رافیل طیاروں کی خریداری سے متعلق دستاویزات بھی چوری ویب ڈیسک بدھ 6 مارچ 2019 وزیراعظم مودی پر رافیل طیاروں کی خریداری میں غبن کا الزام ہے۔ فوٹو : فائل نئی دلی: بھارتی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں رافیل ڈیل کے حساس دستاویزات کے چوری ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
  2. جاسم محمد

    آسٹریلیا کی گلابی جھیل

    آسٹریلیا کی گلابی جھیل ویب ڈیسک 5 مارچ 2019 دنیا بھر میں پائی جانے والی جھیلیں اپنے محل وقوع کی وجہ سے کسی نہ کسی انفرادیت کی حامل ہوتی ہیں اور نہایت خوبصورت معلوم ہوتی ہیں، تاہم آسٹریلیا کی ایک جھیل دنیا کی منفرد ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔ مغربی آسٹریلیا میں پائی جانے والی ہٹ لگون جھیل...
  3. جاسم محمد

    سعودی عرب: گوگل اور ایپل متنازع ایپ پر خاموش

    سعودی عرب: گوگل اور ایپل متنازع ایپ پر خاموش گوگل کمپنی نے ان خبروں پر خاموشی اختیار کیے رکھنے کو ترجیج دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ کمپنی نے امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن کو بتایا ہے کہ ایک متنازع ایپ اس کے قواعد و ضوابط سے متصادم ہے۔ سعودی عرب میں ابشیر ایپ کے ذریعے مرد حضرات خواتین کی نقل...
  4. جاسم محمد

    جماعت الدعوۃ اور فلاحِ انسانیت کو کالعدم قرار دیدیا گیا

    جماعت الدعوۃ اور فلاحِ انسانیت کو کالعدم قرار دیدیا گیا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس سے پہلے ان تنظیموں کالعدم تنظیموں میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا پاکستان کی حکومت نے مذید دو تنظیموں کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا ہے جس کے بعد اب ملک میں ایسی تنظیموں کی تعداد 70 ہو گئی ہے...
  5. جاسم محمد

    محفل آف لائن

    آج محفل کئی گھنٹے مسلسل آف لائن رہی ابن سعید محمد تابش صدیقی
  6. جاسم محمد

    اقلیتی برادری کیخلاف بیان : فیاض الحسن چوہان کی وزارت خطرے میں پڑگئی

    اقلیتی برادری کیخلاف بیان : فیاض الحسن چوہان کی وزارت خطرے میں پڑگئی ویب ڈیسک 5 مارچ 2019 اسلام آباد : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی وزارت خطرے میں پڑگئی، اقلیتی برادری سے متعلق توہین آمیز گفتگو پر پارٹی قیادت نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی...
  7. جاسم محمد

    فیصل واوڈا نے توہین رسالت کی،وہ مسلمان نہیں رہے ،اپوزیشن نے فتویٰ لگا دیا

    فیصل واوڈا نے توہین رسالت کی،وہ مسلمان نہیں رہے ،اپوزیشن نے فتویٰ لگا دیا فیصل واوڈا اب موجود نہیں وہ اس حوالے سے خود وضاحت دیں گے،شاہ محمود قریشی ڈپٹی سپیکر نے فیصل واوڈا کو توہین رسالت کے مبینہ الزام پر وضاحت کیلئے طلب کرلیا پیر 4 مارچ 2019 اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04...
  8. جاسم محمد

    نواز شریف کو ابھی جیل میں ہی رہنا ہوگا: سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست مسترد کردی March 4, 2019 العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ نواز شریف کو ابھی جیل میں ہی رہنا ہوگا، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ کوٹ لکھپت جیل کی قید سے جان چھڑانے کی کوشش کرنیوالے سابق...
  9. جاسم محمد

    فروری 2019ء کے دوران مہنگائی کی شرح 8.21 فیصدکی سطح پر پہنچ گئی

    فروری 2019ء کے دوران مہنگائی کی شرح 8.21 فیصدکی سطح پر پہنچ گئی ویب ڈیسک 3 مارچ 2019 اسلام آباد : رواں مالی سال 2018-19ء کے آٹھویں ماہ فروری 2019ء کے دوران مہنگائی کی شرح 8.21 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ ( جولائی تا فروری 2018-19ء )کے دوران مہنگائی کی شرح...
  10. جاسم محمد

    آئی سی سی اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کو منہ کی کھانا پڑگئی

    آئی سی سی اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کو منہ کی کھانا پڑگئی آئی سی سی نے پاکستان کو انٹرنیشنل ایونٹس سے باہر کرنے بھارتی موقف مسترد کردیا دبئی: آئی سی سی نے بی سی سی آئی کا پاکستان کو انٹرنیشنل ایونٹس سے باہر کرنے کا موقف مسترد کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کی گورننگ باڈی کو...
  11. جاسم محمد

    مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس منجمد

    مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس منجمد مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے تمام ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور آئی جیز کو جماعت اسلامی کے کارکنان کو گرفتار کرنے کا اختیار دے دیا — فوٹو:فائل بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے۔...
  12. جاسم محمد

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے پاک فضائیہ کی فوری اور بروقت جوابی کارروائی کے بعد بھارتی طیارے واپس بھاگ گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ فوٹو: سوشل میڈیا راوالپنڈی: بھارتی فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی گئی ہے جب کہ...
  13. جاسم محمد

    منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم

    منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم وزیرِاعظم عمران خان نے ایف ایم یونٹ کو مزید فعال اور مستحکم کرنے کی ہدایت کی — فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ ملکی معیشت کیلئے ناسور ہے اور ایسے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، انہیں بے...
  14. جاسم محمد

    نوازشریف کے عدالتی فیصلے سے ڈیل یا ڈھیل کا تاثر زائل ہوا: فواد چوہدری

    نوازشریف کے عدالتی فیصلے سے ڈیل یا ڈھیل کا تاثر زائل ہوا: فواد چوہدری فائل فوٹو: فواد چوہدری اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نوازشریف کی درخواست مسترد ہونے کے فیصلے پر رد عمل میں کہا ہےکہ عدالتی فیصلے سے ڈیل یا ڈھیل کا تاثر زائل ہوا ہے۔ اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے...
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم کی رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت

    وزیراعظم کی رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے ایسا بہت پہلے ہو جانا چایئے تھا، وزیراعظم: فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کورجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
  16. جاسم محمد

    العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد

    العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ویب ڈیسک پير 25 فروری 2019 عدالت نے 20 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست کو عدالت نے مسترد کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے...
  17. جاسم محمد

    میں نے نواز شریف کو موت سے کیسے بچایا؟

    میں نے نواز شریف کو موت سے کیسے بچایا؟ 23/02/2019 طاہر محمود چوہدری پاکستان کے سیاسی اور صحافتی منظر نامے پر گزشتہ کئی ہفتوں سے میاں نواز شریف کی دوبارہ مبینہ ”ڈیل“ یا ”ڈھیل“ کے حوالے سے گرما گرم بحث جاری ہے۔ اور یارلوگ بڑی دور کی کوڑی ڈھونڈ کر لا رہے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور...
  18. جاسم محمد

    بیک ڈور ڈپلومیسی: پی ٹی آئی ایم این اے رمیش کمار کی دہلی میں مودی اور سشما سے ملاقاتیں

    پاک بھارت کشیدگی، ایم این اے رمیش کمار کی دہلی میں مودی اور سشما سے ملاقاتیں مثبت پیغام لے کر جانا چاہتا ہوں، پلوامہ حملے میں کوئی پاکستانی ادارہ ملوث نہیں، ثبوت دیں تعاون کریں گے، رمیش کی گفتگو۔ فوٹو: فائل لاہور: پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے بیک ڈور رابطے شروع ہو گئے ہیں جب کہ تحریک انصاف...
  19. جاسم محمد

    پلوامہ حملے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے

    پلوامہ حملے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے مودی کے بیان پر ردعمل میں وزیراعظم عمران نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں، بھارت قابل عمل معلومات دے تو فوری کارروائی کریں گے— فوٹو: عمران خان فیس بک آفیشل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع...
  20. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف ’’ملین مارچ ‘‘ تحریک چلانے کا فیصلہ

    مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف ’’ملین مارچ ‘‘ تحریک چلانے کا فیصلہ کل بدین میں جلسہ عام سے خطاب میں ملین مارچ کا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2019ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا...
Top