یہ صورتحال فی الحقیقت مسلمانوں کے عام دماغی تنزل کا قدرتی نتیجہ تھا۔ انہوں نے جب دیکھا کہ قران کی بلندیوں کا ساتھ نہیں دے سکتے، تو کوشش کی قران کو اس کی بلندیوں سے اس قدر نیچے اتار لیں کہ ان کی پستیوں کا ساتھ دے سکے!
اب اگر ہم چاہتے ہیں کہ قران کو اس کی حقیقی شکل و نوعیت میں دیکھیں تو ضروری ہے...