نتائج تلاش

  1. نبیل

    سردی کا موسم اور کرنٹ

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا
  2. نبیل

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    ان علامات سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے ٹیمپلیٹ کی تبدیلیاں کرتے ہوئے کہیں کوئی غلطی کی ہے۔ اپنی فورم کے صفحے کے سورس کی پڑتال کرکے اس کی تصدیق کر لیں کہ آیا مطلوبہ تبدیلیاں شامل ہو گئی ہیں یا نہیں۔
  3. نبیل

    میک او ایس کو وررچوئل مشین میں کیسے استعمال کریں؟

    میں نے 32 بٹ وسٹا اور 64 بٹ ونڈوز 7 دونوں پر او ایس ایکس کی ورچوئل مشین چلانے کا کامیاب تجربہ کیا ہوا ہے۔ یہ کام بہت زیادہ مشکل بھی نہیں ہے۔ انٹرنیٹ پر ہی مختلف جگہ سے ٹپس پڑھ کر تمام مراحل طے ہو جاتے ہیں۔ میں نے بھی وی ایم ویر کا استعمال کیا تھا۔ لیکن آخر میں یہ صرف شوق پورا کرنے کے مترادف ثابت...
  4. نبیل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہ تو آپ کی نظر کرم ہے ورنہ عزم کہاں اپنا دھرم ہے کیسی عقل اور کہاں کے عقیل بس رکھا خدا نے اپنا بھرم ہے :notworthy:
  5. نبیل

    محمد صابر صا؎حب کو پہچانیں۔۔۔۔۔۔

    یہ۔۔۔ یا پھر یہ۔۔
  6. نبیل

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    یہاں پر اس مقصد کے لیے ایک ایڈ آن موجود ہے۔
  7. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ جزاک اللہ برادرم۔ کیسی طبیعیت ہے آپ کی؟
  8. نبیل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    عزیز از جاں برادر خلیل آپ کی محبت کے ہم ہیں قتیل آپ کی خاطر ہم آ تو گئے لیکن آگے کام نہیں کرتی ہماری عقل قلیل :love:
  9. نبیل

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ جرمنی کی یونیورسٹیوں کو بھی دیکھ لو۔ عام طور پر لوگوں کو جرمن یونیورسٹیوں کی ویب سائٹس پر جرمن زبان کی وجہ سے مسئلہ ہوتا ہے۔ یہاں میں کچھ مدد کر سکتا ہوں۔ پاکستان سے پہلے بھی لنگوسٹکس سے متعلقہ فیلڈ میں لوگ تحقیق کرنے یورپ آتے رہے ہیں۔ ان سے بھی اس سلسلے میں رہنمائی...
  10. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    شکریہ فہیم۔ :) آج کل ذرا آفس میں مصروفیت ہے اس لیے فورم پر کم پوسٹ کر رہا ہوں۔
  11. نبیل

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    خاور صاحب آپ کو پوسٹ کرنے میں کیا مسئلہ پیش آ رہا ہے؟ اگر اس کا کوئی سکرین شاٹ پیش کر سکیں تو اس کا حل معلوم کیا جا سکے گا۔
  12. نبیل

    ریت کے ذرے سے مائیکروپراسیسر تک

    دور حاضر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلاب کی بنیاد جس عنصر سے اٹھتی ہے وہ سلیکان ہے جو کہ ریت کے ذرے سے حاصل ہوتا ہے۔ اسی سلیکان کو مختلف عوامل سے گزار کر اس کے ویفر بنائے جاتے ہیں اور ان ویفرز سے مائیکرولتھوگرافی کے ذریعے مائیکروپراسیسر تیار کیے جاتے ہیں۔ اس ربط پر تصاویر کے ذریعے اسی پراسیس کی...
  13. نبیل

    آر، شماریاتی کمپیوٹنگ کے لیے پروگرامنگ کی زبان

    میں ایک عرصے سے آر لینگویج کا ذکر سنتا آیا تھا لیکن کبھی اس جانب دھیان نہیں دیا تھا۔ آج ایک خبر پڑھ کر اس جانب توجہ ہوئی تو میں نے اس کے بارے میں تھوڑا سا گوگل کیا۔ معلوم یہ ہوا کہ آر لینگویج شماریاتی (statistical) کمپیوٹنگ اور اس سے متعلقہ گرافکس کے لیے مخصوص ایک اوپن سورس لینگویج ہے اور یہ...
  14. نبیل

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    شکریہ خاور صاحب۔ انٹرویو آپ کس زمرے میں پوسٹ کرنا چاہ رہے ہیں۔ اگر یہ کسی ادبی شخصیت کا انٹرویو ہے تو اسے آپ چائے خانہ یا اردو نامہ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  15. نبیل

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    تمہیں بہت مبارک ہو شاکر۔ مجھے دلی خوشی ہوئی ہے یہ خبر جان کر۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ تمہیں زندگی کے ہر امتحان میں بہترین کامیابی حاصل ہو۔ آمین۔ بس اب باہر کی یونیورسٹیوں میں داخلے کی کوشش تیز کر دو۔
  16. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابن صفی کی کتابیں کہاں سے مل سکتی ہیں؟
  17. نبیل

    اردوویب کی منتقلی

    مجھے ای میل موصول نہیں ہو رہی ہے۔ سیارہ پر بھی بلاگز کی اپڈیٹ نہیں آ رہی۔
  18. نبیل

    شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کا ون ڈے میچ

    چلیں جناب محمد شہزاد کی heroics کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ شاہد آفریدی کو پہلی وکٹ مل گئی ہے اور افغانستان 54 پر دو کھلاڑی آؤٹ۔
  19. نبیل

    شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کا ون ڈے میچ

    اوہ خدایا، محمد شہزاد نے سعید اجمل کو ریورس سویپ کھیل کر چھکا لگایا ہے۔ :notworthy: کچھ روز قبل آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے اسی طرح کا چکا لگایا تھا جسے اب سوئچ ہٹ بھی کہا جاتا ہے۔
  20. نبیل

    شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کا ون ڈے میچ

    محمد شہزاد نے وہاب ریاض کو تین مسلسل چوکے مارے ہیں اور اب سعید اجمل کو چکا لگایا ہے۔ مزا آ گیا۔ :)
Top