میں بھی اوبنٹو 11.10 استعمال کر رہا ہوں لیکن لینکس کے استعمال میں فی الحال مبتدی ہوں، اس لیے آپ کی زیادہ رہنمائی نہیں کر سکوں گا۔ پی ڈی ایف والے مسئلے کا مجھے تجربہ نہیں ہوا۔ میں بھی قدرے پرانا Core Duo سسٹم استعمال کر رہا ہوں اور اس پر سسٹم کی پرفارمنس تسلی بخش ہی ہے۔ کی بورڈ تبدیل کرنے کا شارٹ...