یہ تو موضوع کے اندر موضوع نکلتا جا رہا ہے۔ :)
پو فائل اصل میں وہ فائل ہوتی ہے جسے ترجمہ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس مقصد کے لیے پو ایڈٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس ربط سے بھی کچھ مدد مل سکتی ہے۔ پو فائل کو کمپائل کرنے پر ا س کی مو فائل بن جاتی ہے جو تھیم کے لینگویج فولڈر میں رکھی جاتی ہے۔ ذیل کے...