نتائج تلاش

  1. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    میں نے ام الکتاب کا دیباچہ ٹائپ کرنا شروع کیا ہے۔ سکین شدہ متن کو پڑھنے میں واقعی دقت پیش آ رہی ہے۔ صفحہ اول کا فٹ نوٹ بالکل نہیں پڑھا جا رہا اور یہ نہیں لکھ سکا ہو۔ اور بھی چند مقامات پر اندازے سے عبارت جوڑی ہے اور کچھ جگہ تو الفاظ کی جگہ نقطے ٹائپ کر دیے ہیں۔ فرخ منظور سے درخواست ہے کہ وہ ساتھ...
  2. نبیل

    مبارکباد محفل فورم کَے آٹھ لاکھ پیغامات

    درست، بلکہ شمع محفل کہنا بھی غلط نہیں ہوگا۔
  3. نبیل

    ام الکتاب دیباچہ

    1916 میں جب البلاغ کے صفحات پر ترجمان القران اور تفسیرالبیان کا اعلان کیا گیا تو میرے وہم و گمان میں بھی یہ بات نہ تھی کہ ایک ایسے کام کا اعلان کر رہا ہوں جو پندرہ برس تک التوا و انتظار کی حالت میں معلق رہے گا اور جو ملک کے شوق و انتظار کے لیے ایک ناقابل برداشت بوجھ اور میرے ارادوں کی ناتمامیوں...
  4. نبیل

    مبارکباد محفل فورم کَے آٹھ لاکھ پیغامات

    السلام علیکم، میں نے ابھی نوٹ کیا ہے کہ محفل فورم پر مراسلات کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ تمام دوستان محفل کو یہ سنگ میل بہت مبارک ہو۔ فورم پر سات لاکھ پیغامات پورے ہونے کے بعد رفتار اگرچہ قدرے سست پڑ گئی تھی لیکن محفل فورم کی نئی سوفٹویر پر منتقلی کے بعد اس کی رفتار میں ایک بار پھر وہی...
  5. نبیل

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے پیارے سعود بھیا

    سعود، آپ کو یہ ساعت سعید بہت مبارک ہو، اور اللہ کرے کہ آپ یونہی محبتیں بانٹتے اور محبتیں سمیٹتے رہیں۔ آمین۔
  6. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    وعلیکم السلام، جیتے رہیں۔۔ :)
  7. نبیل

    ڈاؤنلوڈ سیکشن بحال کرنے کی کوشش کرتے ہوئے۔۔

    ڈاؤنلوڈ سیکشن بحال کرنے کی کوشش کرتے ہوئے۔۔
  8. نبیل

    السلام علیکم، اطلاعات موصول ہونے کی وجہ مجھے سمجھ نہیں آئی۔ بہرحال میں اس کا حل ڈھونڈنے کی کوشش...

    السلام علیکم، اطلاعات موصول ہونے کی وجہ مجھے سمجھ نہیں آئی۔ بہرحال میں اس کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کروں گا۔
  9. نبیل

    متبادل صارف اِن پُٹ یا اندراج

    اسلم، یہ داشیر کیا چیز ہے؟
  10. نبیل

    تعارف من این حروف نویستم

    خوش آمدید کفایت اللہ۔ امید کرتا ہوں کہ ہم سب کو ایک دوسرے سے سیکھنے کا خوب موقع ملے گا۔ یہ بتائیں کہ آپ کے دادا کی تصنیف کے کاپی رائٹ کی کیا صورت حال ہے؟
  11. نبیل

    لاہور میں کنسرٹ میں بھگدڑ میں تین طالبات ہلاک

    ایک بات قابل غور ہے کہ کالج کا نام ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ صرف نجی کالج کا ذکر آتا ہے۔ اس سے میڈیا کی دیانتداری اور غیر جانبداری کا بھی بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے۔
  12. نبیل

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    منسلک کرنے کا شکریہ محمود۔ آپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں۔ مجھے اردو کمپوزنگ اور اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ میں دلچسپی بہت ہے لیکن میں اس میدان میں مہارت نہیں رکھتا ہوں۔ البتہ میں اس وقت کا انتظار ضرور کر رہا ہوں جب ایڈوبی ان ڈیزائن میں نوری نستعلیق فونٹ میں کمپوزنگ ممکن ہو جائے گی۔
  13. نبیل

    جمیل نوری نستعلیق کو سیمی اوپن کرنے سے متعلق گفتگو

    محترم جمیل نستعلیق ، یہ گفتگو یہاں کیوں رک گئی ہے؟ کچھ آگے بات بڑھائیں ناں۔۔
  14. نبیل

    اُف ایک اور اردو فورم

    مجھے ہمیشہ ایک نئی اردو سائٹ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ لیکن اردو فورم کے نام پر رومن اور تصویری اردو والی فورمز سے میں اکتا جاتا ہوں۔ اب جبکہ وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن، اردو لینگویج فائل اور اردو سٹائل دستیاب ہیں تو انگریزی انٹرفیس کے ساتھ اردو فورم چلانے کا جواز باقی نہیں رہتا ہے۔ اور...
  15. نبیل

    مبارکباد 33333 ابن سعید

    اچھا گھر سے نکلنے لگے تھے۔ اچھا ہوا پوسٹ کر دیا ورنہ امریکہ واپس آ کر ہی یہ فگر دیکھنے کو ملتی۔ :)
  16. نبیل

    مبارکباد 33333 ابن سعید

    بس تیار رہیں اور جیسے ہی 33333 ہو جائیں، اسی وقت سکرین شاٹ بنا لیں۔ :)
  17. نبیل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    نبیل بھائی دبلے پتلے ہیں، ان کے پیچھے آپ نہیں چھپ سکیں گی۔ آپ کو سمجھایا تھا کہ چاکلیٹ کم کھایا کریں۔ :LOL:
  18. نبیل

    سعید اجمل کا تیسرا!

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام پاکستان کے آف سپنر ثقلین مشتاق نے دوسرا ڈلیوری متعارف کروائی تھی، اور اب تیسرا بھی سامنے آ چکی ہے۔ انگلینڈ کے بلے باز سعید اجمل کے تیسرا کا سامنا کرنے کی تیار کر رہے ہیں۔ انگلش بیٹنگ کوچ گراہم گوچ نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی سپنر سعید اجمل کی ممکنہ ڈلیوری ’تیسرا‘ سے...
  19. نبیل

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ :) شمشاد بھائی اور قیصرانی میاں، توجہ فرمائیں۔
Top