نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    بہت شکریہ ذوالقرنین۔ آپ ضرور پہلے سے موجود تھریڈ میں آگے پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی آپ مزید ادبی شاہکار لائبریری پراجیکٹ کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ بس اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ مواد کاپی رائٹ کے تحت نہ آتا ہو۔
  2. نبیل

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    قصہ باغ و بہار پر تو یہاں کچھ کام شروع بھی ہو چکا ہے، اسے بھی انجام تک پہنچایا جانا چاہیے۔
  3. نبیل

    دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرند

    بھئی ایک تو عزیز امین اتنی مفید معلومات فراہم کر رہے ہیں دوسرے آپ ان کے دھاگے میں دھما چوکڑی مچا رہے ہیں۔ کچھ خیال کریں۔۔ :timeout:
  4. نبیل

    دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرند

    بری بات، تنگ نہ کیا کرو شریف آدمی کو۔
  5. نبیل

    آٹھ دن 2665 میل 8 ریاستیں

    یہ تو لاہور کی زمزمہ توپ لگ رہی ہے۔ :)
  6. نبیل

    تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

    اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ موضوع اور یہ زمرہ مطالعہ کتب سے متعلق ہے۔ یہاں مذہبی مباحثہ غیر ضروری ہے۔
  7. نبیل

    کلک میں یونیکوڈ سپورٹ کا مسئلہ

    میں کبھی کلک کو درست استعمال نہیں کر سکا ہوں لیکن جو معلومات بھی حاصل ہوئی ہیں ان کے مطابق کلک میں اردو کی بورڈ کام نہیں کرتا ہے۔ اس کے لیے سسٹم میں غالباً عربی کی بورڈ استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اس فورم پر کلک کے استعمال کے کئی ماہرین موجود ہیں۔ وہ اس کے بارے میں بہتر معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔
  8. نبیل

    کلک میں یونیکوڈ سپورٹ کا مسئلہ

    میں کبھی کلک کو درست استعمال نہیں کر سکا ہوں لیکن جو معلومات بھی حاصل ہوئی ہیں ان کے مطابق کلک میں اردو کی بورڈ کام نہیں کرتا ہے۔ اس کے لیے سسٹم میں غالباً عربی کی بورڈ استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اس فورم پر کلک کے استعمال کے کئی ماہرین موجود ہیں۔ وہ اس کے بارے میں بہتر معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔
  9. نبیل

    زین فورو زین فورو اردو لینگویج فائل

    ایک اہم بات نوٹ فرما لیں کہ اس لینگویج فائل میں فرنٹ اینڈ پر استعمال ہونے والی عبارات کا ترجمہ کیا گیا ہے جبکہ بیک اینڈکے ترجمے پر زور نہیں دیا گیا ہے۔ ہم نے تجربے سے یہی سیکھا ہے کہ ایڈمن سیکشن کو ڈیفالٹ انگریزی زبان میں استعمال کرنا آسان رہتا ہے اور یوں ترجمے کے کام بھی کچھ کم ہو جاتا ہے۔...
  10. نبیل

    زین فورو زین فورو اردو لینگویج فائل

    السلام علیکم، محفل فورم کی نئے سوفٹویر پر منتقلی کے موقعے پر ہم نے اس ارادے کا اظہار کیا تھا کہ ہم زین فورو کی اردو کاری کے ضروری اجزاء بتدریج افادہ عام کے لیے پیش کرتے رہیں گے۔ اسی سلسلے کی پہلی کڑی کے طور پر میں نے زین فورور کی آفیشل سائٹ پر زین فورو کا اردو لینگویج پیک ریلیز کر دیا ہے۔ یہ...
  11. نبیل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    ابن سعید ، کیا آپ کو اس سیٹنگ کا پتہ ہے؟
  12. نبیل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    گفتگو اور تبادلہ خیال کی مناسبت سے کچھ لوگ ”لڑی“ کا لفظ بھی استعمال کرتے ہیں، لیکن ”دھاگہ“ زیادہ استعمال ہو رہا ہے۔
  13. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    جزاک اللہ برادرم۔ اس ربط پر آپ نے جو تصویری متن فراہم کیا تھا، احباب کو اسے پڑھنے میں کچھ دقت ہو رہی ہے۔ اگر ممکن ہو تو اسے قدرے بہتر کوالٹی میں سکین کرکے فراہم کر دیں۔
  14. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    درست۔ اس کی پروف ریڈنگ شروع کر دینی چاہیے۔ اعجاز اختر صاحب کو اس کام کے لیے زحمت دی جا سکتی ہے۔
  15. نبیل

    لتا چلتے چلتے

    جی، جہاں آپ کی اور میری پسند کواِنسائڈ کرے گی وہی گانا شئیر کر دیا جائے گا۔ :)
  16. نبیل

    لتا چلتے چلتے

    آپ دونوں کا شکریہ۔ مقدس، آپ کے سٹیٹس پر اس گانے کے بول دیکھ کر ہی مجھے اسے یہاں شئیر کرنے کا خیال آیا تھا۔
  17. نبیل

    لتا چلتے چلتے

    چلتے چلتے، چلتے چلتے یونہی کوئی مل گیا تھا یونہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے سر راہ چلتے چلتے وہیں تھم کے رہ گئی ہے وہیں تھم کے رہ گئی ہے میری رات ڈھلتے ڈھلتے میری رات ڈھلتے ڈھلتے جو کہی گئی نہ مجھ سے جو کہی گئی نہ مجھ سے وہ زمانہ کہہ رہا ہے کہ فسانہ۔۔ کہ فسانہ بن گئی ہے میری بات چلتے چلتے...
  18. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    میرے خیال میں نئی فورم میں پیغامات حذف کرنے کی آپشن نہیں ہے بلکہ آپ ان مکالمات کو چھوڑ سکتی ہیں۔
  19. نبیل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    آصف اقبال سے ایک مرتبہ غیر متوقع کا اتفاق بھی ہوا تھا۔ نیورمبرگ میں ایمبیڈڈ سسٹمز کی سب سے بڑی نمائش ایمبیڈڈ ورلڈ منعقد ہوتی ہے۔ میں وہاں ہی گیا ہوا تھا۔ وہاں کیا دیکھتا ہوں کہ آصف اقبال محو حیرت نئی ایجادات کو دیکھتے پھر رہے ہیں۔ پھر کیا تھا، میں نے فوراً جا کر ان کی گردن پکڑ لی کہ گھر کے اتنے...
  20. نبیل

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    یہ انٹرویو ایک مرتبہ پھر ہونے چاہییں۔ پرانے انٹرویو کے دھاگے کئی سال پرانے ہو چکے ہیں۔
Top