نوید بھائی بہت خوب۔ کیا خوبصورت خیالات ہیں۔ میرے خیال میں اچھی شاعری رنگا رنگ مضامین لاتی ہے خوشی کےغم کے، ملن کے اور جُدائی کے، کبھی غمِ جاناں تو کبھی غمِ دوراں کے ۔ مقصدیت کی قید میں بند ناصحانہ و مبلغانہ شاعری اپنےحلقہ اثر کو بہت محدود کر دیتی ہے۔ صوفیانہ شاعری میں بھی عشقِ مجازی کی شوگر...