ڈاکٹر نےمریض کی بیوی کوعلیحدگی میں بلایا اورکہا کہ مریض کو آپ کی بھر پور دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ وقت پر کھانا اور دوائی دیں نیزکوئی ایسی بات نہ کریں جس سے اُسے تکلیف ہو۔ واپسی پر شوہر نے بے چینی سے پوچھا ڈاکٹر نے کیا کہا۔ بیوی نے ایک گہری سانس لی اور بولی ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے۔