تو ثابت یہ ہوا دوستو کہ رونا ہی اپنا مقدر ٹہرا اب یہاں روئیں یا وہاں روئیں۔ بہرحال سفر کو وسیلہء ظفر کہا جاتا ہے غربت انسان کو کفر تک لے جاتی ہے سو اپنے بہتر معاش کی جدوجہد بہت ضروری ہے۔ وطن ایک محبوب مگر مبہم تصور ہے۔ ساری کائنات ابنِ آدم کے لیے ہے۔