نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    ملک انور بلال صاحب المعروف اوشوجی کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
  2. آوازِ دوست

    ساڈی خیر اے۔۔۔۔!

    تو سردار نے پیچھے سے پڑھ کر آگے سے گزرنے کی کوشش کی ہو گی ناں :)
  3. آوازِ دوست

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    جی میں جس قابل ہوا ضرور حصہ لوں گا باقی اِس فورم پر کافی اہلِ علم ہیں جو آپ کو اپنے مفید مشورے دیتے رہیں گے۔ یہ سلسلہ جاری رکھیے گا۔
  4. آوازِ دوست

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    پاکستان میں مفاد پرست طبقات چھائے ہوئے ہیں زندگی کے ہر شعبے میں مافیاز موجود ہیں جو ہر حکومت میں اپنا اثر و رسوخ رکھتے ہیں سیاسی بھی، مذہبی بھی اور بیوروکریٹک بھی ہر طرف ناکہ بندی ہے اور عوام کے پاس کوئی جائے پناہ نہیں ہے۔
  5. آوازِ دوست

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    اگر سرکاری تعلیمی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے پر توجہ دی جائے اور حسبِ ضرورت تعلیمی ادارے قائم کر دیے جائیں تو ہی غریبوں کو ریلیف ملنے کی اُمید کی جا سکتی ہے۔ سرکاری اداروں میں غرباء کے بچوں کے لیے داخلے اور میرٹ میں نرمی دی جائے تو عین انصاف ہو گا کیوں کہ وہ کم وسائل اور زیادہ مسا ئل کی بناء...
  6. آوازِ دوست

    یہاں ادب کے پرستار آپ کے چاہنے والوں سے کم نہیں بس اچھی بات یہ ہے کہ آپ نے ہیلمٹ پہنا ہوا ہے :)

    یہاں ادب کے پرستار آپ کے چاہنے والوں سے کم نہیں بس اچھی بات یہ ہے کہ آپ نے ہیلمٹ پہنا ہوا ہے :)
  7. آوازِ دوست

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    محترم زبیر عباس صاحب آپ کے کا م کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ اُردو ترجمے کی وہ مشقت جو مترجم اکیلا برداشت کرتا ہے ہزاروں، لاکھوں لوگوں کو غیرزبان میں لکھی گئی شاندار کتب کے بلا رکاوٹ اور رواں مطالعہ کی راحت بخشتا ہے۔ میرے خیال میں تو یہ علمی صدقہ جاریہ کی بہترین شکل ہے۔ خوش رہیں آباد رہیں...
  8. آوازِ دوست

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    احمد صاحب آپ کو اُردو ویب پر یہ سنگِ میل عبور کرنا مبارک ہو۔
  9. آوازِ دوست

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    شکر ہے یہ واہیات سی بات غلط ہے۔ فتویٰ فروشی کی تاریخ اتنی تاریک ہے کہ بس ڈر ہی رہتا ہے کہ کوئی تکلیف دہ چیز سامنے نہ آ جائے۔
  10. آوازِ دوست

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
  11. آوازِ دوست

    طویل موسم ملال کا ہے

    واہ جی واہ ۔ جانِ غزل تو یہ شعر ہے: خوشی کے لمحے تھے مختصر سے۔ ۔ ۔ ۔ طویل موسم ملال کا ہے ۔ بہت خوب!
  12. آوازِ دوست

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    عوام کوخوب پتا ہے کون کس کی خاطر سیاست کر رہا ہے۔ اجتماعی شعور اب اپنے دورِ بلوغت کو پہنچ چکا ہے۔ جس ملک میں امپورٹڈ وزرائے اعظم پرکسی کو اعتراض نہ رہا ہو وہاں اب خان صاحب کو اس قابل نہ سمجھنے والے موجود ہیں یہ بڑی بات ہے۔ آپ اُمیدوار بن جائیں ہمارا ووٹ توآپ کا ہوا۔ :):)
  13. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل...
  14. آوازِ دوست

    ڈرامے بازی کا بھیانک انجام

    وڈیو تو نظر نہیں آئی البتہ دھاگے کے عنوان سے لگتا ہے کہ پی ٹی وی پرخُدانخواستہ ایٹمی حملہ ہو گیا ہے۔
  15. آوازِ دوست

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    پاکستانی سیاست سے آپ کی توقعات ابھی بہت زیادہ ہیں یہ کسی حد تک پوری ہو بھی سکتی تھیں اگر ہماری قومی زندگی کے 35 قیمتی سال سیاسی عمل کے تعطل سے ضائع نہ ہوجاتے۔ فی الوقت ہمیں ماننا چاہیے کہ سب لوگ غلطیاں کرتے ہیں۔ شائسۃ گفت و شنید اچھی بات ہے اورجوان ہونا بھی فائدہ مند ہے مگرافسوس صرف اِن دو...
  16. آوازِ دوست

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    انورمحمود صاحب کیا خوب لکھا ہے آپ نے۔ میٹھا میٹھا ہپ کڑوا کڑوا تھو، ہمارے سیاستدانوں کا وطیرہ ہے۔ بہرحال خان صاحب نے پاکستانی سیاست کے مردہ جمود کو توڑا ہے اور جب تک اِن سے بہتر قیادت سامنے نہیں آتی اِن کا دم بھی غنیمت ہے حکمرانوں کو اِن کی تنقید کا خوف تو رہتا ہے۔ باقی ہم ایسے کم نصیبوں کو...
  17. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ للھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل...
  18. آوازِ دوست

    دوسرا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    فطرت کم عمری سے ہی انسان کو خوبصورتی کا اسیر کردیتی ہے اور پھر یہ ایک چنگاری چھوٹے بڑے الاؤ جلاتی رہتی ہے۔ مہدی صاحب کیا رواں اور جاذب تحریر ہے آپ کی میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دِل تھا۔ حساس لوگ بچپن سے ہی خاص احساسات اپنا لیتے ہیں مگر جو اپنے قلم سے اِسے آشکار کردیں وہ دوہرا فائدہ...
  19. آوازِ دوست

    ایسے رستے اور ایسی راہیں جہاں سے انسان تو گزر جاتا ہے مگر دل و روح گویا وہیں اٹکے رہتے ہیں۔

    ایسے رستے اور ایسی راہیں جہاں سے انسان تو گزر جاتا ہے مگر دل و روح گویا وہیں اٹکے رہتے ہیں۔
Top