میں متفق ہوں بہت کچھ ایسا ہے جو نہیں ہونا چاہیے مگردائرہ اسلام اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ ایک وقت میں دو آدمی بھی اُس میں سما نہ سکیں۔ غلطیوں کے ساتھ سیکھنا نہ سیکھنے سے بہتر ہے۔ فی الوقت لغویات پر اتفاق اور اچھی باتوں پر نفاق کی صورتِ حال ہی دیکھنے کو ملتی ہے سوجہاں تک ہو سکے بے لچک نظریات اور دِل...