نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    چلیں جی ایک حادثہ تھا سو ہو گیا۔ بقول دوسرے والے چوہدری صاحب، مٹی پاؤ۔ یہی کہنا چاہتے ہیں شاید آپ۔
  2. آوازِ دوست

    اردو گرامر چیکر

    اسلم صاحب جس سپیل چیکر کی بات ہوئی ہے کیا وہ مِل سکتا ہے؟ بے شک دھمال کے بعد دے دیجئے گا۔ باقی گرامر چیکر میں بھی مجھے دلچسپی ہے پیپرز کے بعد آپ سے اِس بابت گپ شپ کر کے خوشی ہو گی۔
  3. آوازِ دوست

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    چوہدری صاحب پسٹل سامنے رکھ کربھی پیپر دیے جاتے ہیں اپنے روشنیوں کے شہر میں تو۔
  4. آوازِ دوست

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    بہت خوب! آغاز اچھا ہے باقی آپ کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے گا جو ایک دوست دوست کے ساتھ کرتا ہے۔
  5. آوازِ دوست

    دلہن بازار - بلغاریہ

    پیارے بلال ہمارے اوراہلِ مغرب کے غیرت کے معیار الگ الگ ہیں اوراُن کی بنیادی وجہ جو میں سمجھ پایا ہوں وہ کلچرل ڈیفرینسز(تہذیبی جُداگانیت) ہے۔ مزے کی اوراہم بات یہ ہے کہ شیطان کو وہ بھی اتنا ہی بُرا سمجھتے ہیں جتنا کہ ہم اورخُدا کا تصور بھی اکثرکا ہمارے تصور جیسا ہی ہے ۔ باقی اپنے اپنے سوشل نارمز...
  6. آوازِ دوست

    دلہن بازار - بلغاریہ

    چوہدری صاحب تجربہ کہیں کہیں ڈِس کوالیفائی بھی کروا دیتا ہے۔ آپ نے دیکھا نہیں کئی ادارے صرف فریش گریجویٹس بھرتی کرتے ہیں۔ :battingeyelashes:
  7. آوازِ دوست

    دلہن بازار - بلغاریہ

    میرے ایک کم محترم دوست کا فرمانا ہے کہ بیوی اور موبائل دو ایسی چیزیں ہیں کہ آپ جب بھی لیں سال چھ ماہ بعد کچھ اور دیکھ کر یہ خیال آتا ہے کہ اگر یہ ماڈل لے لیتا تو کیا بات تھی۔ صوفیہ کے بازار پر تو یہ بات صادق نظر آتی ہے۔:):):)
  8. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل...
  9. آوازِ دوست

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    ارے واہ! ٹیکنالوجی شئیرنہیں کریں گے۔ دیر آید درست آید :):):)
  10. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوبصورت مجبوری ہے جناب۔ پروفیسر قرار دینے پرکہیں سعود صاحب کو اعتراض نہ ہوکیوں کہ تعلیمی دنیا میں لیکچرر، اسسٹنٹ پروفیسراور پھر ایسوسی ایٹ پروفیسر کے بھی بعد پروفیسرکا درجہ آتا ہےاوریہاں تک پہنچتے پہنچتے بندہ بےحال ہو جاتا ہے اور سعود بھائی نے اگر اپنی فریش تصویر کی بجائے بھلے وقتوں والی...
  11. آوازِ دوست

    وہ ارمانوں کی اجڑی ہوئی بستی

    آؤ اِک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں ۔۔۔۔۔ لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خُدا یاد نہیں
  12. آوازِ دوست

    مبارکباد Happy Birthday my baby

    تم جیو ہزاروں سال، سال کے دِن ہوں پچاس ہزار۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو بچے کی پہلی سالگرہ ۔ اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے۔
  13. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک والی بات بھی شاید ایسے موقعوں کے لیے کہی گئی تھی۔ :):)
  14. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    ارے واہ! زبردست سعود بھائی آپ تو چھا ہی گئے ہیں۔ یعنی آپ امریکیوں کو کمپیوٹرپڑھاتے ہیں سواد آگیا اے بادشاہو۔:):):):)
  15. آوازِ دوست

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشا اللہ ۔ بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ برکتیں اور آسانیاں عطا فرمائے۔
  16. آوازِ دوست

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    اُن بھلے وقتوں میں ایس ٹی این پرسایٹس اینڈ ساونڈز آف فلاں فلاں کے نام سے ایک پروگرام آتا تھا اور اچھے بھلے چلتے چلتے تصویر کی جگہ ڈبے ڈبے سے آجاتے تھے جو کچھ دیر بعد خود ہی ٹھیک ہو جاتے تھے۔ ہمیں بعد میں پتا چلا کہ یہ ٹرانسمیشن کی خرابی نہیں تھی۔:):)
  17. آوازِ دوست

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    ٹھیک اے جناب پورے نیں :)
  18. آوازِ دوست

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    چوہدری صاحب ڈنٹونک دی ساکھ دا معاملہ اے دند وکھاو یا دندی ثبوت توانوں دینا پئے گا۔:D
  19. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    عثمان بھائی یہ خود بخود ملنے والے جوابات اکثر اوقات بال سفید کر دیتے ہیں تو آپ دوستوں کا تاریخ کا مطالعہ ہمیں کچھ آسانی مہیا کر دے تو اچھا نہیں۔ ہم نئے آنے والوں کی رہنمائی کریں ناں۔ :)
Top