نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    جی سوری عارف کریم صاحب
  2. آوازِ دوست

    چوہدری صاحب اگر خُدا نخواستہ روشن پیشانی پر پھوڑا نکل آیا تو آپ تو آسمان مکمل ہو جائے گا :)

    چوہدری صاحب اگر خُدا نخواستہ روشن پیشانی پر پھوڑا نکل آیا تو آپ تو آسمان مکمل ہو جائے گا :)
  3. آوازِ دوست

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    دنیا میں کوئی بھی دوانسان یااشیاء برابر نہیں ہیں اور یہ بات بلا امتیازِ جنس و نوع کہی جا سکتی ہے۔ جہاں تک عورت اور مرد کی برابری کا تعلق ہے تو عورت کو جسمانی طور پر کمزور ہونے کی بناء پر اکثر استحصالی صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے (ستم ظریفی تو یہ ہے کہ جسمانی طور پر کمزور مردوں کے لیے بھی...
  4. آوازِ دوست

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    عارف اکرام صاحب فزکس کی موجودہ حالت تو ہمیں روشنی کی رفتارسے آگے سوچنے کی اجازت نہیں دیتی سو موجودہ سیاق و سباق میں ایسی کوئی فزیکل مشین بنانا تو ممکن نہیں جو فزیکل بھی ہو اور فزکس کے قوانین کی نفی بھی کرے عین یہی وہ مقام ہے جہاں مابعد الطبیعیات کی دنیا میں منزل نظر آتی ہے۔ یہ تو طے ہے کہ ہم...
  5. آوازِ دوست

    عمران فاروق قتل‘ اصل قاتل کانام سامنے آگیا

    حق فرمایا آپ نے ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی کتاب کا نام ملٹری انکارپوریٹڈ ہے۔ پاکستانی ڈکٹیٹروں میں سے آخری ڈکٹیٹر مشرف میں گذشتہ تمام ڈکٹیٹروں کی ارواحِ ۔ ۔ ۔ ۔ حلول کر چکی تھیں۔
  6. آوازِ دوست

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    صاحبان ، وقت میں آگے اور پیچھے سفر کرنے کے تصورکومدت ہوئی سائنسی بنیادوں پر درست تسلیم کر لیا گیا ہے۔ ایک تھیسس کی معاونت میں مابعد الطبیعیات اور طبیعیات کے باہمی خلل سے متعلق بحث میں خاکسار یہ پیشین گوئی کر چُکا ہے کہ بالاخر روشنی کی رفتار کو حضرتِ انسان کے ہاتھوں مات ہوگی(مزے کا کام ہے پیشین...
  7. آوازِ دوست

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    جی اور ماڈرن اینگلو پنجابی میں اسے لُچ فرائی کا خوبصورت نام دیا گیا ہے :)
  8. آوازِ دوست

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    اگر وقت پر کنٹرول حاصل ہو جائے تو بس پھر آپ ہی آپ ہیں۔
  9. آوازِ دوست

    عمران فاروق قتل‘ اصل قاتل کانام سامنے آگیا

    دوست ، درست بات غلط وقت پر کریں تو صرف کنفیوژن کا باعث ہو گی۔ غلط آدمی ایک درست کام کرے تو اُسے غلط کہنے میں احتیاط ضروری ہے۔ واضح کریں کہ اُس کا یہ کام اُس کے عمومی کردار سے مطابقت نہیں رکھتا۔ اچھے کام کی بہرحال تایئد ضروری ہے۔ آپ کی لسٹ میں بہت سے نام نہیں ہیں جیسا کہ عسکری سیمنٹ، سی ایس ڈی...
  10. آوازِ دوست

    چوہدری صاحب اب تو مستقل حالتِ جنگ میں رہتے ہیں ہم لوگ اور کسی جنگ کی کیا ضرورت ہم یہاں تو کم از...

    چوہدری صاحب اب تو مستقل حالتِ جنگ میں رہتے ہیں ہم لوگ اور کسی جنگ کی کیا ضرورت ہم یہاں تو کم از کم خود کفیل ہیں۔
  11. آوازِ دوست

    آہ! جو مرنہیں سکتےاُنہیں زندہ ہی دفن ہونا ہوتا ہے۔

    آہ! جو مرنہیں سکتےاُنہیں زندہ ہی دفن ہونا ہوتا ہے۔
  12. آوازِ دوست

    کروم میں نستعلیق غائب

    زیک آپ آ گئے تو اِن چھوٹے موٹے مسئلوں کا کیا غم :)
  13. آوازِ دوست

    علی سردار جعفری-شخصیت اور فن-کتاب ہو تو ایسی

    راشد صاحب بہت خوب۔ کیسے کیسے باکمال اور اہلِ فن لوگ ہو گزرے ہیں وائے حسرت کہ زندگی کے مختصرسے وقت میں صدیوں کی دانش و لطافت سے کیسے سیراب ہوا جائے بے شک کسی نے ٹھیک کہا ہے لائف از شارٹ اینڈ آرٹ از لانگ
  14. آوازِ دوست

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    قدرت جن لوگوں پر مہربان ہوتی ہے اُن کا بچپن فریز کر دیتی ہے۔ آپ بھی اُن چند خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں۔ سدا خوش رہیں اپنے بچپن کے دسمبر میں۔
  15. آوازِ دوست

    ہاجرہ مسرور، نایاب تصاویر، تحریریں و دیگر متفرقات

    راشد صاحب آپ کی کاوش قابلِ دید اور قابلِ داد ہے۔ یہ سب دیکھنے پڑھنے کے بعد ایک گہری افسردگی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ انسان کتنا بے وقعت اور بے سہارا رہ جاتا ہے۔ زمیں کھا گئی انساں کیسے کیسے
  16. آوازِ دوست

    آیئے خود کو بدلیں

    شکریہ دوست
  17. آوازِ دوست

    آیئے خود کو بدلیں

    آپ نے درست کہا غدیر اختلاف کی گنجائش ہے اور علمی مباحث میں رکھنی بھی چاہیئے۔ میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ قوموں کی زندگی میں مثبت تبدیلی صرف بہتر لیڈرشپ لاتی ہے اور پوری انسانی تاریخ اِس حقیقت کی گواہ ہے۔ ذاتی حیثیت میں اچھا ہونا غلط نہیں مگر یہ تو کرپٹ لیڈران کی دفاعی دلیل ہوتی ہے کہ عوام اچھی ہو گی...
  18. آوازِ دوست

    ساحر ساحر لدھیانوی ::::: بَشرطِ استواری ::::: Sahir Ludhianvi

    اور یہاں تو ساحر نے جالب کےسے لہجے میں دِل کی بات بیان کی ہے۔ بہت خوب
  19. آوازِ دوست

    ساحر ساحر لدھیانوی ::::: بَشرطِ استواری ::::: Sahir Ludhianvi

    ساحر کی شاعری کا ترنم اور لتا کی آوازکا سحراہلِ ذوق کے لیے دو بے بدل تحفے ہیں۔
Top