شعیب اختر کی آئی پی ایل میں متاثر کن آمد
ُپاکستان کے تیز ترین بالرشعیب اختر کی آئی پی ایل(انڈین پریمیئر لیگ) میں آمد متاثر کن رہی۔
انہوں نے 13 مئی بروز منگل آئی پی ایل میں پہلا میچ کلکتہ نائٹ رائڈرز کی طرف سے دہلی ڈیئر ڈیولز کے خلاف کھیلا جس میں شعیب اختر نے تین اوورز میں گیارہ...