نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    انٹرویو محسن حجازی

    ویسے یہ چچا چھکن محفل پر کب آئےتھے؟:rolleyes:
  2. جیا راؤ

    انٹرویو محسن حجازی

    کیا ہے کہ یہ تصویر ہماری نہیں ہمارے بھتیجے کی ہے جس میں یہ کچھ ڈھونڈ نہیں رہے اک رسالہ پڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں:cool: ہمارا سارا کلام باسی ہو گیا ہے اور تازہ کا دور دور کچھ پتہ نہیں:(
  3. جیا راؤ

    انٹرویو محسن حجازی

    محسن صاحب سے ایک اور سوال۔ آپ تصویر میں ٹیڑھے کیوں کھڑے ہیں؟:confused:
  4. جیا راؤ

    انٹرویو محسن حجازی

    ہم نے خارجیت کے بارے میں بس اتنا پڑھا ہے کہ شاعری جب شاعرانہ تخیل سے نکل کر عوامی مسائل تک جا پہنچے تو اسے شاعری میں خارجیت کہا جاتا ہے۔ جیسے کہ احسان دانش (یا شاید کوئی اور شاعر تھے ٹھیک سے یاد نہیں) کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اچھے شاعر تھے مگر انہیں خارجیت کے بھیڑیئے اٹھا لے گئے۔ آپ...
  5. جیا راؤ

    عالمی فروغِ اردو ادب ایوارڈ ۔۔

    عالمی فروغِ اردو ادب انگریزی میں کیوں نظر آ رہا ہے؟:confused:
  6. جیا راؤ

    انٹرویو محسن حجازی

    اتنی مشکل باتیں ان دو حضرات کے علاوہ کسی اور کو سمجھ آرہی ہیں کیا؟:eek::eek:
  7. جیا راؤ

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    واہ واہ۔ م م صاحب بہت ہی خوب غزل ہے ! سالِ رفتہ ہُوا آزاد، مگر کیا کیجئے روح محصور ہے خدشات کے آئینے میں ایک تصویر خدوخال کی خواہاں ہے مگر اور بھی عکس ہیں صدمات کے آئینے میں یہ اشعار بہت اچھے لگے۔
  8. جیا راؤ

    12مئی

    جانتی ہوں کہ اس نظم میں فنی لحاظ سے بہت سی غلطیاں ہونگی مگر بس دل سے نکلے ہوئے الفاظ ہیں سوچا محفل کی نذر کئے جائیں۔ 12 مئی شہر جلتا رہا روح تڑپتی رہی دل کے ٹکڑے ہوئے آس مرتی رہی سسکیاں لے کے روتا رہا تھا جنوں اے میرے رحمٰں اب تو رحمت دکھا میرے شہرِپناہ میں نہ اب ہو فغاں...
  9. جیا راؤ

    انسانی خون (معلوماتِ عامہ)

    شکریہ۔ کوشش کروں گی سلسلہ جاری رکھوں۔
  10. جیا راؤ

    انسانی خون (معلوماتِ عامہ)

    شکریہ وارث صاحب۔ پہلے پہل تو لکھتے ہوئے تھوڑی ہچکچاہٹ ہوئی کہ نجانے لکھتے ہوئے "اردو" کا حق ادا کر بھی پائیں گے یا نہیں مگر پھر اللہ کا نام لے کر لکھ ہی ڈالا۔ یہ نظام واقعی ایسے ہیں کہ انسان مبہوت ہو کر رہ جائے۔ جیسے جیسے آپ ان کے بارے میں جانتے جائیں خدا کی زبردست ذات پر آپ کا یقین کامل ترین...
  11. جیا راؤ

    انٹرویو محسن حجازی

    اتنے مشکل نام والے حضرتِ شاعر کا پتہ ارسال کر رہے ہیں ان کی شاعری پہلے تو خود سمجھنی پڑے گی کہ کہیں کوئی نا معقول کسی شعر کے مطالب میں پڑ گیا تو بنا سمجھے کیا جواب دے پائیں گے بھلا ؟:confused: آپ کے جواب کا شکریہ اور داد کا بصدشکریہ (ویسے داد دینے کی وجہ سمجھ نہیں آئی مگر "مفت ہاتھ آئے تو برا...
  12. جیا راؤ

    انٹرویو محسن حجازی

    ایک سوال ہم بھی کر لیں۔ وہ لوگ کہ جن کی باتیں نہایت شگفتہ اور اندازِ گفتگو نہایت ظریفانہ ہوتا ہے ان کی اپنی طبیعیت میں بلا کی سنجیدگی (بلکہ رنجیدگی) کیوں ہوتی ہے؟ جیسے ایک شاعر کہتے ہیں کہ آ کبھی دیکھ ان کی شبوں میں آکر کتنا روتے ہیں زمانے کو ہنسانے والے تو آخر اس کی کیا وجہ...
  13. جیا راؤ

    انٹرویو محسن حجازی

    جی یہ بہتر رہیگا۔ :grin: چکر یہ ہے کہ جن سے شاعری لکھواتی تھی انہوں نے سائنس لکھنی شروع کر دی ہے لہٰزا ہم "آپ کی شاعری" سے "سائنس اور ہماری زندگی" میں شفٹ کر گئے ہیں۔:)
  14. جیا راؤ

    انٹرویو محسن حجازی

    آپ ہر چیز لکھواتے کیوں ہیں ؟:confused:
  15. جیا راؤ

    ازابیل ، گلاب، کنول اور خدا کا انصاف

    میرا خیال ہے ازابیل ذرا افسانوی سا نام ہے اور گلاب، کنول کے ساتھ اچھا بھی لگ رہا ہے۔ ڈاکٹر صاحب آپ کی تحریر اچھی لگی۔
  16. جیا راؤ

    انسانی خون (معلوماتِ عامہ)

    انسانی خون (معلوماتِ عامہ) انسان کا خون بنیادی طور پر دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک حصہ مائع اور دوسرا حصہ خلیات یا خون کے ذرات بناتے ہیں۔ مائع کو پلازما کہا جاتا ہے جس میں تقریبا ً 90 فیصد پانی اور 10 فیصد خون کو جمانے والے پروٹین اور دیگر مادے ہوتے ہیں۔ خون میں تین طرح کے خلیات پائے جاتے...
  17. جیا راؤ

    میاں بیوی کی عمر اور بچے کی جنس

    یہ کیا بات ہوئی بھلا ! میرے خاندان میں سب کی پہلی دو اولادیں "اولادَنرینہ" ہیں۔ ہمارے امی ابو، تایا تائی، چچا چچی،پھپھا پھپھی، بھائی بھابھی، کزنز اور ان کی بیویاں کسی کی عمروں میں اتنا فرق نہیں بلکہ ان میں کچھ خواتین اپنے شوہروں سے عمر میں بڑی بھی ہیں۔ اس ریسرچ کے مطابق تو ان کی پہلی اولاد...
  18. جیا راؤ

    آپکی پسندیدہ جیولری کونسی ہے

    مجھے جیولری میں بریسلیٹس اور چوڑیاں سب سے زیادہ پسند ہیں۔ اس کے علاوہ مجھےپایل (پازیب، جھانجھر)، انگوٹھیاں اور جھمکے بھی بہت اچھے لگتے ہیں۔ میں سب سے زیادہ بریسلیٹس اور چوڑیاں ہی خریدتی اور پہنتی ہوں، کبھی کبھار ایک پاؤں کی پایل(Anklet)بھی۔ مجھے ہار، مالا، پینڈینٹس زیادہ پسند نہیں۔ جھمکیاں...
  19. جیا راؤ

    کچن انتاکشری

    بیلن کے بغیر روٹی کیسے پکے ! ٹ سے لکھیں
Top