نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    غزل۔۔۔۔۔۔۔۔

    واہ زھرا جی۔ بہت اچھی لگی آپ کی غزل۔ تری نمناک انکھوں پر لٹا دوں راحتیں ساری سبھی شامیں کروں قرباں تری زلفِ پریشاں پر اس شعر کی تو کیا ہی بات ہے !
  2. جیا راؤ

    رے بیز ---- ایک جان لیوا بیماری

    بہت ہی معلوماتی اور مفید مضمون ہے۔
  3. جیا راؤ

    الرجی کیا ہے ؟ اقسام اور اس سے بچا ؤ کیسے ممکن ہے

    کیا گرمی سے بھی الرجی ہوتی ہے؟؟ :eek: میں نے تو کبھی نہیں پڑھا۔:confused:
  4. جیا راؤ

    فروزن شولڈر Frozen Shoulder

    السلام علیکم شمشاد صاحب میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں مگر پھر بھی آپ کے سوالات کے صحیح جوابات دینے کی کامیاب کوشش کی ہے۔:grin: ملاحظہ فرمائیں۔: یہ کیا ہوتا ہے؟ فروزن شولڈر: ایسی حالت ہے جس میں کندھے کا جوڑ اپنی حرکت کھو بیٹھتا ہے یا اس کی حرکت بہت حد تک کم ہو جاتی ہے۔ میڈیکل کی زبان میں...
  5. جیا راؤ

    الرجی کیا ہے ؟ اقسام اور اس سے بچا ؤ کیسے ممکن ہے

    پولن الرجی بھی پہلی قسم کی الرجی ہے مگر میں کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتی کہ اس کے علاج کے لئے یہ استعمال ھوتی ہیں یا نہیں۔ علاج کے بارے میں تو ڈاکٹر ہی بہتر بتا سکتے ہیں ہم توطفلِ مکتب ہیں۔:rolleyes:
  6. جیا راؤ

    الرجی کیا ہے ؟ اقسام اور اس سے بچا ؤ کیسے ممکن ہے

    antallergin یا antihistamine لے سکتے ہیں مگر ڈاکٹر کے مشورے ک ساتھ۔:cool:
  7. جیا راؤ

    الرجی کیا ہے ؟ اقسام اور اس سے بچا ؤ کیسے ممکن ہے

    [ السلام علیکم یونس صاحب یہاں تصحیح کرنا چاہوں گی کہ الرجی کبھی بھی مدافعتی نظام کی کمزوری کی وجہ سے نہیں ہوتی بلکہ مدافعتی نظام کی ضرورت سے زیادہ حساسیت کی وجہ سے ہوتی ہے اور اسی لئے اسے انگریزی میں Hypersensitivity کہتے ہیں۔ [ نشان زدہ حصے سے اختلاف ہے۔ جب الرجی کا باعث بننے...
  8. جیا راؤ

    میری ایک رباعی

    بہت خوب جناب۔ اساتذہ کے کلام کو سراہنا بھی ایک کارِعجیب معلوم ہوتا ہے۔
  9. جیا راؤ

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    دیر آید درست آید۔ ہمت افزائی کا شکریہ۔
  10. جیا راؤ

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    زرقا جی ہمت افزائی کا بے حد شکریہ۔
  11. جیا راؤ

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    اختلافات "غزل" سے یا "محفل" سے ؟ کمال ہے ہمیں یہ غزل پڑھ کر کبھی محسوس ہی نہ ہو سکا کہ ڈاکٹر صاحب نےیہ آپ سے لکھوائی ہے۔ شمشاد صاحب کے مشورے پر غور کریں۔
  12. جیا راؤ

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    "کہ" کا اضافہ کچھ تسلسل کو خراب کرتا ہوا محسوس ہوتا ہے لہٰذا اسے ردیف میں شامل نہیں کیا گیا۔ ہمت افزائی کا بے حد شکریہ۔
  13. جیا راؤ

    ایک اور جسارت !

    دوبارہ تیار کر لیجئے دیوان کتنا وقت لگتا ہے !:cool:
  14. جیا راؤ

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    جی ہمارا اختلاف آنکھیں دکھانے پر ہے۔ غائب رہنے اور غزل کے تیار نہ ہونے کی وجہ امتحانات تھے۔ ان سے جان چھوٹتے ہی پھر سے ایک عدد غزل کے ساتھ حاضر ہو گئے۔
  15. جیا راؤ

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    جی ہم بالکل وہی ہیں۔ بس ایک غلطی آپ کے بیان میں یہ ہے کہ ہم نے آپ کو آنکھیں دکھائی تھیں وہ بھی غزل سنانے کے بعد !
  16. جیا راؤ

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    ہمت افزائی کا بے حد شکریہ۔
  17. جیا راؤ

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    السلام علیکم کافی عرصہ کے بعد اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر۔ بھلا کے رنجش اے دوستو مسکرا دو اب ہم بچھڑ رہے ہیں دلوں سے اپنے تمام شکوے مٹا دو اب ہم بچھڑ رہے ہیں سنا ہے جب سے کہ دور ہونگے نگاہیں پل پل برس رہی ہیں مرے عزیزو دو اشک تم بھی بہا دو اب ہم بچھڑ رہے ہیں بہت سی خوشیاں بہت سے...
  18. جیا راؤ

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    السلام علیکم واہ جناب۔ بہت ہی خوبصورت کاوش ہے۔ ڈھیروں داد قبول کیجئے۔
  19. جیا راؤ

    لبوں کی جنبش !

    شکریہ محب جی۔ یہ راز کی باتیں ہم سب کو تھوڑا ہی بتاتے ہیں۔ :cool:
Top