سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ کہ آپ کو یہ ادنٰی سی کاوش پسند آئی۔
"تری" ، "مری" اور "ماہ تاب" کی غلطیاں فقط اردو فونٹ میں لکھنے کی وجہ سے سرزد ہوئیں۔ چونکہ اب سے پہلے "رومن" میں لکھتی رہی ہوں تو اردو میں لکھتے وقت ان پر غور نہ کر سکی۔ آئندہ انشاءاللہ اس کا خیال رکھا جائے گا۔ نشاندہی کا بہت شکریہ۔...