ارے جناب ہم اور آپ سے اساتذہ کو ڈانٹیں !!
اب ایسے بھی بے ادب واقع نہیں ہوئے ہیں:cool:
آپ کے اس اندازِ سخن کے تو ہم پہلے ہی دن معترف ہو گئے تھے سو آپ کا یہ مراسلہ دیکھ کر سوچا کہ تھوڑا مذاق ہم بھی کر دیکھیں کیونکہ ہمیں اس بات کی قوی امید تھی کہ آپ کا جواب نہ صرف ہمیں بلکہ اس بزم کے دیگر افراد...