نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    شاعری کی اِک طِفلانہ کاوش !!

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
  2. جیا راؤ

    مکمل " غزل" اردو محفل میں پہلی بار

    شکریہ شمشاد صاحب۔ ہم نے تعارف دے دیا ہے۔
  3. جیا راؤ

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    السلام علیکم مجھے جویریہ رفیق راؤ کہتے ہیں۔ میرا تعلق "روشنیوں کے شہر" کراچی سے ہے۔ میں بی ایس سی (میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی) سال آخر کی طالبہ ہوں۔ محفل کے بارے میں اپنے بڑے بھائی کاشف رفیق (کمپیوٹنگ فورم) سے معلومات حاصل ہوئیں۔ جب اس محفل کا مشاہدہ کیا تو دل باغ باغ ہو گیا۔ ما شاءاللہ بہت...
  4. جیا راؤ

    مکمل " غزل" اردو محفل میں پہلی بار

    سخنوروں کی اس محفل میں اپنی ادنٰی رائے کےاظہار کی جسارت کر رہی ہوں۔۔ بہت اچھی لگی آپ کی غزل۔۔ ڈھیروں داد قبول کیجئے۔۔ یہ دو اشعار بہت بھائے: کرتے رہے ہیں یاد ، انہیں بے بسی سے ہم اشکوں کو زیب و زینتِ مژگاں کئے بغیر سمجھا ہے کس نے رمزِ حقیقت کو ہمنفس دل کو اسیرِ کاکلِ پیچاں کئے بغیر
  5. جیا راؤ

    شاعری کی اِک طِفلانہ کاوش !!

    غزل اُس نے کہا کہ لگتے ہیں گلشن بھی اب اداس میں نے کہا کہ عشق میں تیرے خراب ہیں اُس نے کہا کہ زیست کا حاصل یے کیا بتا میں نے کہا وہی جو کچھ لمحے سراب ہیں وہ پوچھتا ہے گل ہیں تمہیں کون سے پسند ! کہتی ہوں میں جو تیرے لبوں کے گلاب ہیں اُس نے کہا کہ آنکھیں مجھے دی ہیں کیوں بھلا ! میں...
Top