ان کے حقوق کے متعلق کیا کہیئے گا کہ جو دن رات کی محنت کے بعد خود کو کسی قابل بناتے ہیں مگر پھر بھی نوکریاں حاصل کرنے سے قاصر ہیں کہ "عوام کے ہمدردوں" کی نظر میں روٹی، کپڑا اور مکان کا پہلا حق تو نا اہل لوگوں کا ہے:confused:
آپ کا شمشاد جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی آپ کی رائے وہی ہےیا آپکی رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا آپ کے خیالات بدل چکے ہیں)
جب میں محفل پر آئی تو شمشاد جی مجھے نہایت سخت گیر لگے اور اس وقت لگتا تھا نجانے کس بات پر ڈانٹ دیں:confused: مگر کچھ ہی عرصے میں میری یہ رائے...