نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    انٹرویو محسن حجازی

    جی محسن صاحب اب یہ فرمائیے 1۔ اگر آپ سے کہا جائے کہ آپ اپنے آپ کے لئے کوئی شعر (اپنا یا کسی اور شاعر کا)لکھیں تو وہ کیا شعر ہوگا؟ باقی آئیندہ
  2. جیا راؤ

    شعیب اختر کی آئی پی ایل میں متاثر کن آمد۔

    اس سے پہلے آئی پی ایل میں کونسا پاکستانی کھلاڑی اچھا کھیلا؟:(:(
  3. جیا راؤ

    آئی پی ایل" ہربھجن پر پابندی "

    یہ بھی ٹھیک ہے۔ :grin: ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :grin::grin::grin:
  4. جیا راؤ

    شعیب اختر کی آئی پی ایل میں متاثر کن آمد۔

    ایک تو بیچارے پر اتنی لمبی پابندی لگا دی اچھا کھیلا تو پھر ایسی باتیں:(:(:(:(
  5. جیا راؤ

    شعیب اختر کی آئی پی ایل میں متاثر کن آمد۔

    کیوں شعیب پاکستان سے ایسا نہیں کھیلے گا؟:confused:
  6. جیا راؤ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    وعلیکم السلام
  7. جیا راؤ

    میر حسن ہم نہ نکہت ہیں نہ گل ہیں جو مہکتے جاویں - میر حسن

    واہ !! جناب بہت ہی خوبصورت کلام ہے۔ "جاویں" کی ردیف بہت اچھی لگی۔ جو کوئی آوے ہے نزدیک ہی بیٹھے ہے ترے ہم کہاں تک ترے پہلو سے سرکتے جاویں بہت ہی خوب
  8. جیا راؤ

    قتیل شفائی ہر بے زباں کو شعلہ نوا کہہ لیا کرو - قتیل شفائی

    بہت خوبصورت کلام ! خود کو فریب دو کہ نہ ہو تلخ زندگی ہر سنگ دل کو جانِ وفا کہہ لیا کرو ہمیں اس کا یہ شعر بہت پسند ہے
  9. جیا راؤ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی :grin:
  10. جیا راؤ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کبھی نہ ٹوٹنے والا حصآر بن جاؤں وہ میری ذات میں رہنے کا فیصلہ تو کرے
  11. جیا راؤ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یوں زندگی کی راہ میں مجبور ہو گئے اتنے ہوئے قریب کہ ہم دور ہو گئے
  12. جیا راؤ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اک بار جو غلطی ہوئی تو درگزر فرمائیے "ی" سے ہے گر لکھ دیا صرفِ نظر فرمائیے
  13. جیا راؤ

    امریکہ کے نام!

    زرداری صاحب اور "فوجی حکومت" کے تعلقات کے بارے میں تو بس اتنا ہی کہوں گی کہ "صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں"
  14. جیا راؤ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یوں انہیں جانا نہ تھا، بس نام سے تھےآشنا پر دیکھ کر دیوانِ غالب یاد آئے ہے جیا
  15. جیا راؤ

    انٹرویو << سخنور >>

    میں حیران ہوں اس گفتگو سے۔:eek: کوئی مجھے بتائے کیا لڑکیوں کے شاعری کرنے کے لئے بھی "سگریٹ نوشی" ضروری ہے؟::confused::confused:
  16. جیا راؤ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہی ہے نا تمہیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے کبھی ملنا تمہارے مسئلہ کا بھی حل نکالیں گے
  17. جیا راؤ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    آج کیوں بے سبب اداس ہے جی عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
  18. جیا راؤ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    میں تو آج صبح سے محفل میں ہوں:(
  19. جیا راؤ

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    کچھ تو لکھیں۔
  20. جیا راؤ

    Royal Elegance In White

    واہ تعبیر زبردست ! آخری اور آخری سے پہلا بہت اچھا لگا۔:)
Top