میں نے بھی بم دھماکوں کا نشانہ بننے والے افراد کی گورنمنٹ کی بتائی ہوئی تعداد سے کہیں زیادہ تعداد کو اسپتال میں ہوش و حواس اور اعضاء سے محروم پڑےدیکھا ہے، اپنے شہر میں لا تعداد جلی ہوئی گاڑیاں دیکھی ہیں، اپنے ساتھ کے طالبعلموں کو انہی کے ساتھیوں کے ہاتھوں مرتے دیکھا ہے، اسکول، کالج جانے کے لئے...